ڈپٹی کمشنر بڈگام اکشے لبرو صاحب نے ایس ڈی ایم کے ھمراہ، چرارشریف میں زیر تعمیر چنداھم نوعیت والی والئے تعمیراتی پروجیکٹوں کا موقعے پرجائیزہ لیا۔
اس دوران مقامی شہریوں نے احاطہ زیارت میں تعمیر شدہ ٹوریزم عمارت کو ایل جی سرکار اور ضلع انتظامیہ بڈگام کی کامیابی سے تعبیر کیا۔ جے کے این ایس...
Read more