Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سوپور میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ ۔ 2 ایس پی او ز زخمی ، علاقے میں تلاشی کارورائیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
14/03/2021
A A
سوپور میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ ۔ 2 ایس پی او ز زخمی ، علاقے میں تلاشی کارورائیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

غلام محمد
سوپور//شمالی قصبہ سوپور میں سنیچر کو نا معلوم جنگجوئوں نے پولیس پوسٹ کو گرینیڈ دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں 2ایس پی اووز زخمی ہوئے۔ سنیچر بعد دوپہر مشتبہ مسلح افراد نے پولیس پوسٹ بس سٹینڈ سوپور پرگرینیڈ پھینکا، تاہم وہ نشانہ چوک کر سڑک پر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ۔گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں پوسٹ پوسٹ کے قریب ڈیوٹی دے رہے دو پولیس اہلکار آہنی ریزے لگنے سے زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس پی سوپور نے کہا کہ مسلح جنگجوئوں نے پولیس چوکی کو نشانہ بنا کر گرینیڈ داغا جو نشانہ چوک کر دوسری جگہ پھٹ گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ گرینیڈ حملے میں دو ایس پی اوز کو معمولی چوٹیں آئی جن کی شناخت محمد افضل اور آزاد احمد کے بطور ہوئی ۔ انہوںنے کہا کہ دونوں کو علاج و معالجہ کیلئے نزدیکی سب ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں سے ایک کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد گھر واپس روانہ کر دیا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ۔ انہوں نے بتایا کہ پورے علاقے کو محاصرے میںلیا گیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ ادھر پولیس ترجمان کی جانب سے موصولہ بیان کے مطابق بس اسٹینڈ سوپور میں عسکری واقع پیش آیا جہاں عسکریت پسندوں نے پولیس پوسٹ بس اسٹینڈ پر دستی بم پھینکا۔جس میں پولیس کے 02 اہلکار معمولی زخمی ہوئے ۔

Previous Post

۔15بار کریک ڈائون کے بعد کمین گاہ بر آمد|شوپیان میں جنگجو محصور، آپریشن ملتوی ۔ 13گھنٹوں تک تلاشی کارروائی جاری رہی،ضلع میں انٹر نیٹ سروس منقطع

Next Post

دسمبر، جنوری اور فروری میں تقریباً59ہزار سیاح کشمیروارد پچھلے سال اسی مدت کے دوران تعداد محض20ہزار رہی،اپریل تک ہوٹلوں میں مکمل بکن

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
For the first time in 40 days, temperature rises above 10°C in Srinagar

دسمبر، جنوری اور فروری میں تقریباً59ہزار سیاح کشمیروارد پچھلے سال اسی مدت کے دوران تعداد محض20ہزار رہی،اپریل تک ہوٹلوں میں مکمل بکن

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.