Thursday, July 3, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

بارہمولہ میں 02 منشیات فروش گرفتار ، ممنوعہ مادہ برآمد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
23/01/2022
A A
8 Grenades, 1 Pistol Recovered in Karnah Kupwara, Two Suspected Persons Detained
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سرینگر 23 جنوری// بارہ مولہ پولیس نے منشیات کے خلاف کارواءی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
معمول کی ناکہ چیکنگ  کے دوران  بارہمولہ پولیس نے گنتمولہ بالا کے مقام پر 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت۔ خورشید احمد خان ولد ذوالفقار خان اورروف احمد خان ولد فقیر اللہ خان  ساکنان تتھمولہ بونیار، ضلع بارہمولہ کے طور پر ہویے ہے ۔ ان کے قبضے سے 90 گرام چرس جیسی مادہ برآمد ہوءی
 تھانہ پولیس  شیری میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی  ہے۔
 علاقے کے عام لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی کوششوں کی ستائش کی اور معاشرے سے منشیات کو ختم کرنے کے لیے پولیس کا ساتھ دینے پر آمادگی ظاہر کی۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Naugam Brigade conducted a drawing competition for the students of mawer valley .

Next Post

JKGAD on path of Good Governance

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
H&ME Dept J&K mulls to empower administrators, PO’s, AO’s

JKGAD on path of Good Governance

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.