Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

منسپل کونسل اننت ناگ کی جانب سے عمارت منعدم ۔ ڈرائیوروں کیا احتجاج ۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
02/02/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

اننت ناگ / جاوید گل

جنرل بس اسٹینڈ اننت ناگ میں 1984 سے ڈرائیوروں کے زیر قبضہ عمارت کو میونسپل کونسل نے گزشتہ شام منعدم کیا جس کے خلاف پہلگام بس اسٹینڈ سے منسلک ڈرائیوروں نے احتجاج مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین عمارات کی تعمیر نو کا مطالبہ کر رہے تھے ، دریں اثنا مظاہرین کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ میونسپل کونسل نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مزکورہ عمارت کو گرا دیا، جو سراسر ناانصافی ہے ۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Previous Post

Srinagar Police arrested three persons in case of Acid attack on a girl

Next Post

سری نگر میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
سری نگر میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج

سری نگر میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف احتجاج

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.