Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کورونا ویکسین کا تیسرا مرحلہ،11لاکھ کا نشانہ مقرر ۔15ہزار طبی عملہ تعینات ،2 روز میں 6ہزار سے زائد شہریوں کی ٹیکہ کاری

Gadyal Desk by Gadyal Desk
03/03/2021
A A
Coronavirus live updates: Single-day rise of 11831 new cases push India’s Covid-19 tally to 1.08 crore
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر //کورونا مخالف ٹیکہ کاری کے تیسرے مرحلے میں ابتک 6 ہزار 500افراد کو ویکسین دیا گیا ہے جبکہ تیسرے مرحلے میں جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 11لاکھ افراد کو ویکسین دی جائے گی۔ محکمہ صحت وطبی تعلیم کے فائنانشل کمشنر اتل ڈلو نے بتایا ’’تیسرے مرحلے کے دو دنوں کے دوران 6ہزار 500افراد کو ویکسین دیا گیا ہے تاہم اسکے علاوہ جو ہیلتھ اور فرنٹ لائن ورکر ویکسین دینے سے رہ گئے تھے ، انہیں بھی کورونا مخالف ٹیکے لاگئے گئے جن کی تعداد 6ہزار کے قریب ہے‘‘۔ اتل ڈلو نے بتایا کہ سوموار کو 300ویکسین بوتھ قائم کئے گئے تھے جو منگل کو بڑھا کر 400کردیئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ چند دنوں کے دوران پورے جموں و کشمیر میں 2ہزار ویکسین بوتھ قائم کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکہ کاری کے تینوں مراحل کو مکمل کرنے کیلئے 15ہزار سے زائد عملہ تعینات کیا جائے گا جبکہ جموں وکشمیر میں 34نجی اسپتالوں میں بھی ٹیکہ کاری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جن نجی اسپتالوں میں ایوشمان بھارت سہولیات دستیاب ہے ، ان ہی 34نجی اسپتالوں میں ٹیکہ کاری بھی شروع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لینے کے خواہشمند افراد کو ہر دو ڈوز کیلئے مجموعی طور پر 500روپے ادا کرنے ہونگے جن میں پہلے ڈوز کیلئے 250اور دوسرے ڈوز کیلئے 250روپے شامل ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلے مرحلہ کے تحت 1لاکھ 6ہزار ہیلتھ ورکروں، دوسرے مرحلے کے تحت 3لاکھ فرنٹ لائن ورکروں جبکہ تیسرے مرحلے کے تحت 60سال سے زیادہ عمر اور مختلف بیماریوں کے شکار 11لاکھ افراد کو ٹیکہ لگائے جائیں گے

Previous Post

سرینگر۔جموں شاہراہ پر آٹھ گھنٹے بعد ٹریفک بحال

Next Post

BOSE will announce class 12th result on 8 March 2021 at 5pm.

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

BOSE will announce class 12th result on 8 March 2021 at 5pm.

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.