Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سی آر پی ایف اور منسپل کونسل اننت کی جانب سے جہلم کے کنارے شجر کاری، 200 سے زائد پودے لگائيے گئے۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
20/08/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

اننت ناگ/20اگست/جے کے این ایس/جاویدگل۔

سی آر پی ایف کی 40ویں بٹالین اور منسپل کونسل اننت ناگ کی باہمی اشتراک سے دریائے جہلم کے کنارے ،سپورٹس اسٹیڈیم اننت ناگ کے نزدیک شجرکاری کے دوران 200 سے زائد پودے لگائے گئے. اس موقع پر سی آر پی ایف 40 بٹالین کے کمانڈنگ آفسر
آر ڈبلیو ( R. w ) داوا اور منسپل کونسل اننت ناگ کے چئیرمین ہلال احمد شاہ کے علاوہ دوسرے آفسران بھی موجود تھے ۔ جے کے این ایس سے بات کرتے ہوئے چئیرمین منسپل کونسل اننت ناگ ہلال احمد شاہ نے کہا کہ یہاں پر کچرا جمع کیا جاتا تھا اور لوگوں کی دھیرانا مانگ تھی کہ یہاں پر صفائی کرائی جائے اور منسپل کونسل نے لوگوں کی مانگ کو پورا کرتے ہوئے نہ صرف مزکورہ مقام پر صفائی کرائی بلکہ اس جگہ کو خوبصورت بنانے کی غرض سے 200 کے قریب دیودار کے پودے بھی لگائے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کود سے وابستہ قصبہ کے کھلاڈیوں کو اب کھیلتے وقت منہ ڈھکنے کی ضرورت نہیں، کیوںکہ مزکورہ جگہ کو خوبصورت اور جازب نظر بنانے کی غرض سے منسپل کونسل نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Previous Post

Sadbhaavna Day Celebrated in GDC Surankote

Next Post

Watch:Today’s Gadyal news Bulletin By Shafia Riyaz||20th August 2021

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Watch:Today's Gadyal news Bulletin By Shafia Riyaz||20th August 2021

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.