یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہےکہ غلام محمد شاہ ساکنہ خانصاحب کاہوا انتقال، مرحوم ایک نیک سیرت ، شریف النفس ، ملنسار، ہمدرد، ایک پرُ وقار شخصیت کے مالک تھے ۔کبھی کسی کے ساتھ کوئی ناراضگی نہ ہوئی،مرحوم سادہ طبیعت، کم گو،اور انسان دوست تھے ۔مرحوم کا انتقال اپنوں اور پرایوں کےلے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔جموں کشمیر گلستانِ ادب و ثفاقت ، شمس فقیرکلچرل ویلفیر سوساٹیی جموں کشمیر، آزاد کلچرل فورم چاڈورہ، جموں کشمیر ثقافتی مرکز بڈگام ، جموں کشمرروح ادب فورم بڈگام، بزمہ ادب کانہامہ بٹہ پورہ، انجمن ادب گاندربل،جموں کشمیر، فروغ اردو جموں، جویہ ادب جموں، شہجار کلچرل فورم کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر ٹیچرس فورم بڈگام، ملازمین اتحاد فورم ڈسٹرکٹ بڈگام،نے دکھ کا اظہارکیا۔۔ایک تعزیتی نشت میں مرحوم شاہ صاحب کے خاص رشتہ دار اور دوست واہیس ٹی وی اردو کے لٹریری کارڈنیٹر مجیدمسرور، جناب مبارک احمدڈار، آختر معراج ، عاشق مشتاق، ڈاکٹر واحد رضا، احمد منیر، مشاق وانی، سروربلبل،خلیل مصروف ، شوکت تلگامی، جی این دلنواز ڈاکٹر بشیر غمگین ، ثناءاللہ صنوبر،فیاض دلگیر کےعلاوہ بہت ساری دینی انجمنوں ، سیاسی تنظیموں ، ادبی تنظمیوں نے دکھ کا اظہارکیاہے۔اوردعا کی گی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطاکریں۔۔۔آمین یارب العالمین
Srinagar Police Crack ₹17.5 Lakh Rainawari Theft Case; Gold, Cash, iPhones and Motorcycle Recovered
Srinagar, Aug 7 (JKNS): Srinagar Police have solved a major theft case registered at Police Station Rainawari and recovered stolen...
Read more







