Saturday, September 12, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home National

پنجاب چنانی اور پٹن اور سرینگر میں نشہ مکت ابھیان چلایا گیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/06/2023
A A
پنجاب چنانی اور پٹن  اور سرینگر میں نشہ مکت  ابھیان چلایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

J&K Has Become Tourist Hotspot, No Longer Terrorist Hotspot: Union Home Ministry

MHA Calls Centre–Ladakh Sub-Committee Meeting in Delhi on September 9

04/09/2026
Six 1995-Batch IPS Officers Elevated to Special DG, Special Director Ranks

Six 1995-Batch IPS Officers Elevated to Special DG, Special Director Ranks

03/09/2026

سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے شروع کی گئی منشیات مخالف مہم وادی اور جموں کے مختلف علاقوں میں شدو مد سے جاری ہے ۔ٹرسٹ کے رضاکاروں نے جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں منشیات مخالف مہم چلائی جس دوران انہوںنے لوگوں کو منشیات کے مضر اثرات سے باخبر کرتے ہوئے عہد لیا کہ وہ سگریٹ یا دوسری نشیلی اشیاءکی طرف نہیں دیکھیں گے ۔بدھ کو
چرنجیت سنگھ چناچی چیرمین سٹاف یونیود سٹی پنجاب اور مسٹر یاور نے نشہ مکت ابھیان چلایا جبکہ مسٹر یاور نے منشیات مخالف مہم چلایی ادھر پٹن میں مرسلین کی قیادت میں ابھیان چلایا گیا
اور جبکہ ضلع بھر میں ان کے علاوہ دیگر روں نے منشیات مخالف مہم چلائی گئی ۔ دریں اثنا ٹرسٹ کے رضاکاروں نے منشیات مخالف پروگرام منعقد کئے اور لوگوںکو اس سے بچنے کی تلقین کی ۔ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ بھی نشہ مکت ابھیان چلایا گیا جبکہ سرینگر ٹرسٹ کے رضاکاروں کی جانب سے منشیات مخالف مہم چلائی گئی جس دورن لوگوں کو منشیات کے خلاف اُٹھ کھڑاہونے کی اپیل کی گئی ۔ دریں اثناءوادی کے مختلف علاقوں میں بھی منشیات مخالف مہم زور و شور سے جاری ہے ٹرسٹ نے ایک بار پھر لوگوںسے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف یک جٹ ہوکر اس بدعت کے خاتمہ کو یقینی بنائیں۔دریں اثناءجموں کشمیر میں ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ سے بھی زیادہ وقفے سے منشیات مخالف مہم جاری ہے اور اب تک سینکڑوں راضاکاروں نے اس مہم میں شرکت کی ۔ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے جموں کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ، پولیس سربراہ دلباغ سنگھ ، چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دیگر حکام بالا کا اس بات پر شکریہ اداکیا ہے کہ انتظامیہ منشیات کی وباءکے خلاف اقدامات اُٹھارہی ہے اور پولیس ہر روز منشیات سملگروں کے خلاف کارروائی کرکے انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دے رہی ہے ۔ بیگ نے کہا کہ اس مہم میں عام لوگوں کو بھی سرکاری اداروں کا ساتھ دینا چاہئے تاکہ جموں کشمیر سے منشیات کا نام و نشان مٹ جائے اور نوجوانوں کا مستقبل سنور جائے ۔

Previous Post

IWUF International Judges training and certification course organised by International Wushu Federation

Next Post

Block Diwas: DC Shopian listens to public grievances, demands

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

J&K Has Become Tourist Hotspot, No Longer Terrorist Hotspot: Union Home Ministry
National

MHA Calls Centre–Ladakh Sub-Committee Meeting in Delhi on September 9

by Gadyal Desk
04/09/2026
0

Srinagar, Sept 3 (JKNS): The Ministry of Home Affairs (MHA) has convened a meeting of the sub-committee on issues concerning...

Read more
Six 1995-Batch IPS Officers Elevated to Special DG, Special Director Ranks

Six 1995-Batch IPS Officers Elevated to Special DG, Special Director Ranks

03/09/2026
J&K Has Become Tourist Hotspot, No Longer Terrorist Hotspot: Union Home Ministry

Danesh Rana IPS Posted to J&K Segment of Joint AGMUT Cadre After Central Deputation

02/09/2026
NATF Programme Held in Akhnoor, Over 100 People Join the Organisation

NATF Programme Held in Akhnoor, Over 100 People Join the Organisation

01/09/2026
J&K Has Become Tourist Hotspot, No Longer Terrorist Hotspot: Union Home Ministry

“Beware of Porn Apps”: MHA Warns of Malicious Android Apps Targeting Users for Financial Fraud

31/08/2026
Next Post
Block Diwas: DC Shopian listens to public grievances, demands

Block Diwas: DC Shopian listens to public grievances, demands

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.