Wednesday, July 2, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ہمارے ملک کی چند آنٹرپرینور(Entrepreneur )عورتیں!

Gadyal Desk by Gadyal Desk
19/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Dr Andrabi welcomes first batch of Amarnath Ji Yatris at Baltal, inaugurates Bahandara

Dr Andrabi welcomes first batch of Amarnath Ji Yatris at Baltal, inaugurates Bahandara

02/07/2025
First Batch Of Amarnath Yatra 2025 Pilgrims Warmly welcomed at Nayug Tunnel Qazigund

First Batch Of Amarnath Yatra 2025 Pilgrims Warmly welcomed at Nayug Tunnel Qazigund

02/07/2025

(سید عالیہ)
ہمارے ملک ہندوستان میں ہمارے ملک کی عورتیں سماج کے ہر شعبے میں چاہے وہ ایجوکیشن ہو، ہیلتھ ہو، یا پھر بزنس ہو اپنا کردار نبھا رہی ہیں۔ اگرچہ ہر شعبہ میں اپنے آپ کو ثابت کرنے کے لیے ذہانت اور محنت کا ہونا درکار ہے مگر بزنس کا شعبہ ایک ایسا شعبہ ہے جسمیں ذہانت اور محنت کے ساتھ ساتھ کمال حوصلہ بھی چاہیے ہوتا ہے۔ وہ اسلیے کہ بزنس ایک شعبہ ہے جسمیں جوکھم (Risk )کا فیکٹر ہر وقت ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ اسمیں جہاں زندگی کے ستارے کی عروج پاتے ہیں لیکن وہی اسطرح ڈوب جاتے ہیں کہ پھر کبھی اُبھر بھی نہیں پاتے ہیں۔ اسطرح بزنس اپنی فطرت کے اعتبار سے ایک ایسا کام ہے جو فطرت میں جوکھمی ہے۔ اسلیے اسکے لیے ذہانت اور محنت کے ساتھ ساتھ حوصلہ بھی درکار ہوتا ہے۔
عمومی طور دیکھنے میں یہ آتا ہے کہ بزنس کے شعبے میں زیادہ تر مرد ہی ہوتے ہیں۔عورتوں کی شرح اس میں بہت ہی کم نظر آتی ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں سماج کے باقی شعبوں کی طرح اسمیں بھی عورتیں اپنا ہنر اور حوصلہ دکھا رہی ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہمارے ملک کی چند ممتاز آنٹرپرینور عورتوں کا ذکر ہوگا تاکہ جوان لڑکیوں کو بزنس کے شعبے میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے۔ اگرچہ بزنس کا شعبہ جوکھمی ہے مگر اسکے فائدے بے شمار ہیں۔ سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسکے ذریعہ سے روزگار کے وسیلے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ملک کی معشیت میں ترقی ہوتی ہے۔
1۔۔ممتاز آنٹرپرینور عورتوں میں آدتی گُپتا کا ذکر ہم پہلے کریں گے۔آدتی گُپتا مصنفہ (Author )اور منسٹروپیڈیا(Menstrupedia) کی کُوفاؤنڈر ہے۔ منسٹروپیڈیا ایک گائیڈ ہے۔ اسکی صورت کامک(Comic )ہے۔ یعنی ایک ہنستے کھیلتے انداز میں لوگوں تک اس گائیڈ کے ذریعے مقصد کی بات پہنچائی جاتی ہے۔ اسلیے اس گائیڈ کا پورا نام منسٹروپیڈیا کامک(Menstrupedia Comic)ہے۔یہ گائیڈ لوگوں میں منسٹرویشن یا حیض کے بارے میں سائنسی جانکاری پہنچاتا ہے۔ لوگوں میں حیض کے متعلق جو غلط رواتیں پھیلی ہوئی ہیں انکا سدباب کرتا ہے۔منسٹروپیڈیا ماہواری(Periods )کا ایک مکمل گائیڈ ہے۔ اس گائیڈ کو ملک کے چھ ہزارسے ذیادہ اسکولوں میں پڑھایا جاتا ہے۔فیس بُک پیج پر اسکے قریب قریب پچاس ہزار (50000)لائیکس ہیں اور اسکے ٹویٹر اکاؤنٹ پر قریب قریب پانچ ہزار(5000) فالوورس ہیں۔ اسکا ٹرانسلیشن سولہ زبانوں میں ہوا ہے۔ آدتی گُپتا ایک ٹیڈ ٹاک اسپیکر بھی ہیں۔ انکا کام انٹرنیشنل شہرت یافتہ میگزین وال اسٹریٹ جرنل نے سراہاہے۔ ریوٹارس، سی/این/بی/سی اور بی/بی/سی جیسے اداروں نے بھی اس کام کے لیے آدتی گپتا کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔
2۔۔دیویا گوکل ناتھ دنیا کی سب سے قیمتی ایجوکیشنل ٹیک کمپنی، بائے جوس جسکی ورتھ بائیس بلین امریکی ڈالر ہے، کی کُوفاؤنڈر ہے۔ دیویا گوکل ناتھ کو Linkedin نے 2019 میں ٹاپ وائس قرار دیا گیا۔ دیویا گوکل ناتھ کی نیٹ ورتھ 1800 کروڑ ہے۔ دیویا گوکل ناتھ جس ایڈ ٹیک،بائے جوس، کی کُو فاؤنڈر ہے، یہ ایجوکیشن کا ایک انٹرنیشنل پلیٹ فارم ہے۔ یہ پلیٹ فارم ایپ اور ویب سائیٹ کے ذریعے جہاں جے/ایی/ایی، سی/اے/ٹی، این/ایی/ایی/ٹی اور آئی/اے/ایس جیسے کمپٹیٹو امتحانات کے لیے اسٹوڈنٹس کو لرننگ آفر کرتے ہیں۔وہی اول سے بارویں جماعت تک کے طالب علموں کو بھی شکھسا مہیا کرتے ہیں۔ اس ایپ کے 42 ملین رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس ہیں۔
3۔۔ ڈاکٹر فلورڈا ٹلٹن۔ یہ خاتون بائیوزون ریسرچ ٹیکنالوجی کی فاؤنڈر ہے۔ دلی مینیجمنٹ ایسوشیشن نے سال 2018 میں انکو آل انڈیا وومن آنٹر پرینور ایوارڈ سے نوازہ۔ انہوں نے پلانٹ جنٹکس میں ڈاکٹریٹ کیا اور ہندوستان کالج میں ٹیچر ہوئیں۔ بعد میں نوکری سیاستعفیٰ دیا اور بزنس ورلڈ میں آگئیں۔ اوراپنا بزنس امپائیر تعمیر کیا۔ ڈاکٹر فلورڈا نے بائیو زون آرگنائیزیشن کی بنیاد رکھی۔یہ ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن ہیجسکو منسٹری آف سائینس اینڈ ٹیکنالوجی، گورمنٹ آف انڈیا نے ریکوگنائیز کیا ہے۔ ڈاکٹر فلورڈا کا بائیوزون حسب ضرورت خدمات انجام دے رہا ہے۔ جسمیں ضرورت کے اعتبار سے مالکیولر بائیو لاجی، پلانٹ ٹشیو کلچر اور ہربل ریسرچ کے ساتھ ساتھ انیمل سیل کلچر، بائیوانفارمٹکس، مائیکروبیولاجی اورتجزیاتی خدمات بھی شامل ہیں۔ رواں وقت میں بائیوزون کی مالی استعداد 4ملین ڈالر ہے۔
4۔۔ایشا چودھری۔یہ خاتون آنٹرپرینور زولوسٹیے(ZoloStay) کی کُو فاؤنڈر ہے۔ اس کمپنی کا مقصد اسٹوڈنٹس کو رہائش کے ساتھ فوڈ مہیا کرانے میں استعانت کرنا۔ اس کمپنی میں 600 کے لگ بھگ لوگ نوکری کر رہے ہیں۔حال ہی میں اس کمپنی نے 56 ملین ڈالرکا فنڈ ریز کیا جن میں سرمایہ کار انویسٹکراپ اور نیکسس وینچر پارٹنرس نے انوسٹ کیا۔
5۔۔ جیا جھا۔ وہ خاتون آنٹرپرینورجس نے ”انسٹاسکرائیب اور پوتھی ڈاٹ کام” سے اپنے بزنس کا آغاز کیا۔یہ دو ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں پر لوگوں کے لیے یہ آسائیش فراہم ہے کہ وہ اپنی ایی-بُکس بنا بھی سکتے ہیں اور پبلش بھی کر سکتے ہیں۔ جیا جھا گوگل پر اسسٹنٹ پروڈکٹ منیجر اور آئی/بی/ایم کی منیجر بھی ہے۔
6۔۔نییا ساگی۔خاتون آنٹرپرینور جس نے ”بیبی چکرا” ایک ایسی ایپلکیشن ہے جو والدین اور بچوں کی دیکھ ریکھ سے متعلق ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ایک ایسا پلیٹ فارم دستیاب کرنا ہے جسکے ذریعے سے ایک ماں ایک دوسری ماں کی مدد کر سکے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

 Major Sudhir Walia, Ashoka Chakra, Sena Medal Sacrificed his life for peace.

Next Post

Govt. P. G. College Rajouri Organizes Mega Cleanliness Drive

Related Posts

Dr Andrabi welcomes first batch of Amarnath Ji Yatris at Baltal, inaugurates Bahandara
Kashmir

Dr Andrabi welcomes first batch of Amarnath Ji Yatris at Baltal, inaugurates Bahandara

by Gadyal Desk
02/07/2025
0

Baltal, July 2 (JKNS): Chairperson of J&K Waqf Board & Minister of State Dr Syed Darakhshan Andrabi visited Baltal Base...

Read more
First Batch Of Amarnath Yatra 2025 Pilgrims Warmly welcomed at Nayug Tunnel Qazigund

First Batch Of Amarnath Yatra 2025 Pilgrims Warmly welcomed at Nayug Tunnel Qazigund

02/07/2025
SBSP State President Vivek Bali Welcomes First Batch of Amarnath Yatra Pilgrims

SBSP State President Vivek Bali Welcomes First Batch of Amarnath Yatra Pilgrims

02/07/2025
LG Manoj Sinha Meets Families of Kashmiris Killed by Pakistan-Backed Terrorists Since 1990s

Devotees Have Ignored Terror Threats, Over 4000 Pilgrims Leave Jammu for Amarnath Yatra: LG Manoj Sinha

02/07/2025
Omar Led Govt not functioning without powers: Dy CM Surinder Choudhary

Dy CM reviews Yatra arrangements via Baltal axis, Calls for coordinated efforts to ensure smooth & safe Yatra

02/07/2025
Next Post
Govt. P. G. College Rajouri Organizes Mega Cleanliness Drive

Govt. P. G. College Rajouri Organizes Mega Cleanliness Drive

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.