Tuesday, September 22, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوٹینگو زینگیر میں کلسٹر سطح کے تحت یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کسلٹر سے 33 اسکولوں کے بچوں نے کی شرکت

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/09/2022
A A
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوٹینگو زینگیر میں کلسٹر سطح کے تحت یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کسلٹر سے 33 اسکولوں کے بچوں نے کی شرکت
FacebookTwitterWhatsappTelegram

خان جہانگیر
سوپور

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے بوٹینگو زینگیر میں کلسٹر کے تحت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں یوم اساتذہ کی شاندار تقریب کا اہتمام کرکے 33 اسکولوں کے بچوں نے کی شرکت۔پروگرام کے دوران بچوں نے مختلف ثقافتی،تمدنی،اور باقی پروگراموں کو سامعین کے سامنے پیش کیا۔

Related posts

Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President

Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President

14/09/2026
PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties

PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties

11/09/2026

اس موقع پر مہمان خصوصی چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ غلام محمد لون، زونل ایجوکیشن آفیسر زون ڈانگرپورہ فیاض احمد بھٹ، پرنسپل Hr.sec اسکول بوٹنگو محمد مصطفی بھٹ، ہیڈ ماسٹر جی ایم ایس اسکول بوٹنگو حاجی نثار احمد،سابقہ پروفیسرڈگری کالج سوپور غلام محمد کاوا، نمبردار بوٹینگو حاجی فاروق احمد بٹ،زونل ریسورس گروپ زون ڈانگرپورہ، بی ڈی سی، اور کلسٹر لیول کے تمام ہیڈ ماسٹرز اور مذکورہ سکول کے سٹاف ممبران کے علاوہ علاقہ بھر کے ذی عزت شہریون نے پروگرام مین شرکت کی

اس موقع پر مختلف مقررین نے صحت مند معاشرے میں استاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔انھوں نے کہا کہ یوم اساتذہ ڈاکٹر سرواپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے، ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اور اس سال ہائر سیکنڈری اسکول بوٹینگو میں پہلی بار کلسٹر سطح پر منعقد کیا گیا ہیں جس سے سرکاری اسکولوں کے بچوں کے اندر کافی جوش اور ولولہ دیکھنے کو ملا اور بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کرکے یوم اساتذہ کو کامیاب بنایا۔

اس دوران مختلف مقررین نے اساتذہ کی اہمیت پر پوری طرح سے روشنی ڈالی اور کہا کہ ایک استاد قوم کا معمار ہوتا ہے جو طلباء کی زندگی کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔اتنا ہی نہیں بلکہ استاد کو روحانی باپ کا درجہ بھی حاصل ہیں۔اساتذہ کا دن اسکولوں اور کالجوں میں منائے جانے والے دنوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ دن ہے جب آپ اپنی زندگی پر زبردست اثر ڈالنے کے لیے اساتذہ کی تعریف کرتے ہیں۔

پروگرام کے دوران چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ جی ایم لون نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ سرکاری اسکولوں میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور آج مجھے خوشی ہے کہ یہ لڑکے اور لڑکیاں اپنا پروگرام پیش کر رہے ہیں اور انہیں کسی چیز کا ڈر نہیں ہے۔ ایک دن معاشرے کا نام روشن کریں، انہوں نے مزید کہا کہ یوم اساتذہ ایک ایسا دن ہے جو طلباء اور اساتذہ کے درمیان اچھے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ دن اساتذہ کے لیے ان کی تعریف اور ان کی محنت کو ظاہر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چاہیے تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو ان پروگراموں کی طرف راغب کریں تاکہ سرکاری اسکولوں کے اندر جو بچے زیر تعلیم ہے ان کا ہنر باہر لانے میں مدد فراہم ہوسکتا ہیں جس سے ہم ہنر مند بچوں کی صلاحیتوں کو دیکھ کر اس کو پوری طرح سے ایک صیح تربیت اور راستہ دیکھانے میں کامیابی حاصل ہوسکے گی۔

انہون نے مزید کہا کہ طلباء کو اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے، اور یوم اساتذہ ایک استاد کو دکھانے کا بہترین موقع ہے کہ وہ روزمرہ کی زندگی میں ان کی کتنی قدر کرتے ہیں۔

اس دوران پروگرام کے آخر پر پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری بوٹینگو محمد مصطفی بھٹ نے تمام مہمانوں ،بالخصوص چیف ایجوکیشن آفیسر، زونل ایجوکیشن آفیسر، ذی عزت شہریون ،بچوں ،اور اساتذہ کرامون کا تہہ دل سے اظہار تشکر کیا اور بعد میں کلیدی کردار ادا کرنے پر بچون کی حوصلہ افزائی اور ان کو انعامات سے نوازا۔

Previous Post

“Educate the Girl Child “- A 5 KM Marathon organized By Indian Army for Children of Trehgam & Zurhama

Next Post

Secretary YSS convenes meeting of sports associations in Jammu

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President
Home

Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President

by Gadyal Desk
14/09/2026
0

  Dehradun, Sept 14 (JKNS): Dehradun! Medical technology should not be developed merely for technological advancement; its ultimate objective must...

Read more
PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties

PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties

11/09/2026
Road Safety, Academic Outreach and National Service: Prof. Dr. B. K. S. Sanjay’s Sikkim Visit

Road Safety, Academic Outreach and National Service: Prof. Dr. B. K. S. Sanjay’s Sikkim Visit

03/09/2026
POPSK Kargil Inaugurated, Expanding Access to Passport Services in Ladakh

POPSK Kargil Inaugurated, Expanding Access to Passport Services in Ladakh

02/09/2026
“Zehanpora Site Can Emerge as Major Cultural Asset, Tourist Attraction”: CS Dulloo

“Zehanpora Site Can Emerge as Major Cultural Asset, Tourist Attraction”: CS Dulloo

29/08/2026
Next Post
Secretary YSS convenes meeting of sports associations in Jammu

Secretary YSS convenes meeting of sports associations in Jammu

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.