Wednesday, June 24, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کوکرناگ میں پالتھین مخالف ریلی کا انعقاد میونسپل کمیٹی کوکرناگ نے اسکولی طلباء کے ساتھ ہانگل گنڈ سے پالیتھین مخالف ریلی کا انعقاد کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
03/08/2022
A A
کوکرناگ میں پالتھین مخالف ریلی کا انعقاد میونسپل کمیٹی کوکرناگ نے اسکولی طلباء کے ساتھ ہانگل گنڈ سے پالیتھین مخالف ریلی کا انعقاد کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

تانترے شیفیق
کوکرناگ 03 اگست:
ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں میونسپل کمیٹی اور مختلف اسکولوں کے اشتراک سے پالتھین مخالف ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں محکمہ بلدیات سے وابستہ کئی ملازمین کے ساتھ ساتھ مختلف اسکولی بچوں کے علاوہ اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ہانگل گنڈ سے ہوا، اس دوران اسکولی طلباء ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر پالتھین مخالف نعرے درج کیے گئے تھے
ریلی کے دوران ملازمین اور اسکولی طلباء نے رابطہ سڑکوں سے کوڑا کرکٹ اٹھایا ہے۔ اس موقع پر طلباء نے لوگوں سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں کلیدی کردار نبھانے کی اپیل کی۔ ریلی میں ایک استاد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پالتھین مخالف مہم کی شروعات کرنا ایک اچھا اقدام ہے۔ پورے بر صغیر میں پالتھین کا بے تحاشہ استعمال کیا جا رہا ہے جو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بہت ہی خطرناک ثابت ہوگا۔ انہوں نے اس کاروبار سے وابستہ افراد اور خاص طور پر لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ پالتھین کا استعمال نہ کریں۔
اس موقع پر میونسپل کمیٹی کوکرناگ نے بتایا کہ پروگرام کا مقصد لوگوں میں یہ شعور پیدا کرنا ہے کہ کس طرح سے ماحول کو صاف ستھرا رکھا جائے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وادی کو پالتھین فری بنایا جائے۔ انہیوں نے کہا کہ پالیتھیں کا کاربار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائی گی۔

Previous Post

Five IPS officers transferred in J&K

Next Post

Atal Dulloo links 9 mandis with eNAM

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Atal Dulloo links 9 mandis with eNAM

Atal Dulloo links 9 mandis with eNAM

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.