Saturday, May 17, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے تھنہ منڈی راجوری میں میڈیکل کیمپ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/05/2022
A A
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے تھنہ منڈی راجوری میں میڈیکل کیمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے تھنہ منڈی راجوری میں میڈیکل کیمپ
پہلے دن 500کے قریب مریضوں کا علاج و معالجہ کیا گیا ، لوگوں نے کیمپ منعقد کرنے پر کیا شکریہ ادا
سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے آج تھنہ منڈی راجوری میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گی جس میں جموں کشمیر کے بہترین ڈاکٹر صاحبان نے قریب 500مریضوںکا علاج و معالجہ کیا اور ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ ادھر ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے کیمپ میں اپنی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں اور اس میں معاونت کرنے والے افسران اور دیگر ملازمین کا شکریہ اداکیا۔ تفصیلات کے مطابق جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے آج تھنہ منڈی راجوری میں ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس کیمپ میں تھنہ منڈی کے دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جہاں پر بہترین طبی مشوروں سے نوازا گیا اور ان کا تشخیص کے بعد علاج و معالجہ کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں میں مفت ادوات بھی تقسیم کی گیں۔ اس میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر سادیا، ڈاکٹر عبدالحمید، ڈاکٹر آصف مرزا ، ڈاکٹر سجاد احمدکے علاوہ منظور احمد ، سہیل ، نذیر احمد نے بھی اپنا تعاون پیش کیا ۔ میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں ایڈیشنل ڈائریکٹر سکمز پرویز کول اور ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر قاضی سرور کا تعاون حاصل رہا ہے ۔ ادھر ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے اس کیمپ کے منعقد کرنے میں تعاون فراہم کرنے والے افراد بشمول میڈیا فرٹرنٹی کا تہہ دل سے شکریہ اداکیا ہے جبکہ انہوںنے کیمپ میں اپنی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں کا بھی شکریہ اداکیا۔ ادھر مقامی لوگوں نے میڈیکل کیمپ منعقد کرنے پر منتظمین کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ آئندہ بھی اس طرح کے طبی کیمپوں کا انعقاد ہونا چاہئے کیوں کہ تھنہ منڈی کے دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کا فقدان پایا جارہا ہے ۔ دریں اثناءجموں کشمیر جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جہانگیر خان ضلع صدر راجوری نامزد کیا گیا ہے جنہوںنے اس ٹرسٹ میں شمولیت کرکے مسر ت کااظہار کرتے ہوئے بتایاکہ عام لوگوں کی خدمت اللہ کے قرب کو بڑھاتا ہے ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Jammu and kashmir students welfare forum launched a campaign “KASHMIR LET US UNITE” against the targeted/innocent killings in Kashmir

Next Post

OPEN CYCLE RACE FOR YOUTH : PEDAL FOR HEALTH & SPORTS SPIRIT

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
OPEN CYCLE RACE FOR YOUTH : PEDAL FOR HEALTH & SPORTS SPIRIT

OPEN CYCLE RACE FOR YOUTH : PEDAL FOR HEALTH & SPORTS SPIRIT

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.