آج ناگسری کلاروس کپواڑہ میں ایک ہیڑ ماسٹر کی الوداعاٸ تقریب ہوٸ جسمیں چیف ایجوکیشن آفیسر کپواڑہ زونل ایجوکيشن کیشن آفیسر خمریال اور ایس ایچ اوہ کلاروس منظور احمد بطور مہمان خصوصی کے طور پر تھے تقریب میں اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفیسر نے نماٸیندوں کے ساتھ بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ جواستاد ڑیوٹی میں کوتاٸ کرتا ہے وہ گھر میں بیٹھ جاۓ تقریب میں استادوں کے اعلاوہ عام لوگوں نے بھی حصہ لیا اور بچوں نے بھی رنگارنگ پروگرام بھی کیۓ اور آخر پر انعامات بھی تقسیم کیۓ گیۓ جسمیں میڑیا میں اچھے کارکردی انجام دینے والوں کو بھی انعام سے نوازے گیۓ۔
کپواڑہ//جے کے این ایس
Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi
New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...
Read more







