Sunday, August 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

نالہ ماور میں غرقآب ہوئے شہری کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ۔۔۔۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
08/03/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

“Development and Conservation Can Always Go Hand in Hand”: VP Radhakrishnan

“Development and Conservation Can Always Go Hand in Hand”: VP Radhakrishnan

19/08/2026
LG Sinha Sets 2040 Vision for SMVDU, Calls for Global Leadership in AI, Research and Innovation

LG Sinha Sets 2040 Vision for SMVDU, Calls for Global Leadership in AI, Research and Innovation

19/08/2026
طارق راتھر
تحصیل لنگیٹ کے نالہ ماور میں گزشتہ روزہ غرقاب ہوئے شخص کی تلاش آج دوسرے روز بھی جاری ہے تاہم متوفی کا کوئی سراغ نہیں مل پایا نمائندے کے مطابق اگرچہ مقامی نوجوان ۔پولیس ۔ایس ڈی ار ایف اور فوج کے نیوی کماڈو غرقاب ہوئے شہری کہ تلاش کررہے ہیں تاہم آج شا م گئے تک ان کی کوششیں نام کام رہی اور آج دوسرے روز بھی نالے سے شہری کی نعش بازیاب نہ ہوسکی ۔ادھر پہر پیٹھ سے آئی ایک وفد جس میں فاروق احمد ڈار ۔بشیر احمد ۔غلام محمد کے علاوہ درجنوں لوگوں   نے مظاہرے کرتےہوئے بتایا کہ نالہ کو بند کروں جے سی بی ہٹاو ۔نالے کو بچاو کے نعرے بلند کئے انہوں نے کہا نالہ مسلسل قیمتی جانوں کا ضیاع کر رہا ہے اور ماضی میں ڈوبنے کے واقعات میں دس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے یہ دعوے کہ انہوں نے علاقے میں غیر قانونی کان کنی پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن ان پابندیوں پر کوئی عمل پیرا نہیں ہورہا ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حکام ریت مافیا کے خلاف چھاپے ماریں کررہی ہے ان کے خلاف سخت کاروائی کرنے کے دعوے کرہی ہےلیکن اس کے باوجود بھی کیونک مذکورہ نالہ سے کان کنی کی جارہی ہے اور انتظامیہ کیوں اس پر قابو پانے میں ناکامی کا مظاہرہ کررہی ہے ۔ انہوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس نالے پر مکمل طور بین لگائی جائےتاکہ انسانی جانوں کا ضیاں نہ ہو انہوں نے کہا اگر اس بار بھی نالے مذکورہ مکمل طور پابندی نہیں ہوئی اور ان غیر کان کنہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہیں ہوئی تو ہم لوگ سخت اقدامات اتھانے پر مجبور ہوجائے گے ۔۔۔
Previous Post

Horticulture in J&K: A significant contributor to economy of J&K

Next Post

ماں بیٹے نےآوورہ کپوارہ میں 8 سالہ بچے کو قتل کرکےاسےنزدیکی جنگل میں دفن کر دیا، پولیس دونوں گرفتار ملزمان کا متاثرہ خاندان کے ساتھ کچھ ذاتی مسئلہ تھا، ایس ایس پی کپوارہ

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

“Development and Conservation Can Always Go Hand in Hand”: VP Radhakrishnan
Home

“Development and Conservation Can Always Go Hand in Hand”: VP Radhakrishnan

by Gadyal Desk
19/08/2026
0

Dehradun, Aug 19 (JKNS): Vice President C. P. Radhakrishnan on Wednesday urged Indian Forest Service (IFS) probationers to strike a...

Read more
LG Sinha Sets 2040 Vision for SMVDU, Calls for Global Leadership in AI, Research and Innovation

LG Sinha Sets 2040 Vision for SMVDU, Calls for Global Leadership in AI, Research and Innovation

19/08/2026
Cong alliance with NC ‘unholy, mismatched, power-hungry’: HM Amit Shah

“Security Forces Ripped Apart ISI-Backed Shahzad Bhatti Terror Network”: HM Amit Shah

17/08/2026
BJP makes manifesto committee for J&K

BJP Announces New National Office-Bearers; Ram Madhav, Tariq Mansoor Among Vice Presidents

17/08/2026
AGS Uri Hosts Inter-School Debate & Quiz Competitions Ahead of 80th Independence Day

AGS Uri Hosts Inter-School Debate & Quiz Competitions Ahead of 80th Independence Day

14/08/2026
Next Post

ماں بیٹے نےآوورہ کپوارہ میں 8 سالہ بچے کو قتل کرکےاسےنزدیکی جنگل میں دفن کر دیا، پولیس دونوں گرفتار ملزمان کا متاثرہ خاندان کے ساتھ کچھ ذاتی مسئلہ تھا، ایس ایس پی کپوارہ

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.