نجینئر نظیر احمد پانپوری کا انتقال مولانا اخضر حسین کا رنج وغم انجمن علماء احناف جموں کشمیر کے سربراہ مولانا اخضر حسین نے پانپور کے معروف سکالر انجینئر نظیر احمد پانپوری کے انتقال پر پرکافی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرتے دم تک مرحوم نے تحریر ی اور تقریر ری دیں اسلام کی بالخصوص اور اہل وسنت کی بالعموم خدمت کی ان باتوں کا اظہار مولانا اخضر نے تاریخی کانلی،مسجد شریف مہاراج گنج میں نماز جمعہ سے قبل ایک بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا آپ نے مرحوم کے انتقال کو ایک بڈا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا اسے پر کرنا ناممکن ہے مولانا اخضر حسین شاہ ہمدان ٹرسٹ پانپور،،سے اظہار ہمدردی کرتے ہوے کہا کہ اس ادارے کے مرحوم ایک روح رواں ٹرسٹی،تھے مولانا اخضر حسین نے اس سانحہ پر مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہاللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ادھر ریاست کے سرکردہ عالم دین علامہ شوکت حسین کنگ نے مرحوم کے انتقال کو ملت کیلے ایک بڑا نقصان قرار دیتے ہوے سوگواروں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا سیکرٹری میڈیا
Medical Technologies Should Be Affordable, Accessible and Meaningful to Society: AIIMS Guwahati President
Dehradun, Sept 14 (JKNS): Dehradun! Medical technology should not be developed merely for technological advancement; its ultimate objective must...
Read more






