کپواڑہ//بٹ مظفر
ضلع کپواڑہ کے لداح کلاروس میں آج آنگن واڑی سنٹر کا افتتاح ڑسٹریک ڑیلاٸمنٹ منمبر چودھری مصطفع راہی نے کیا اس موقع پر Cdpo غلام محی الدین لون نے آنگن واڑی کے بارے میں روشنی ڑالی اس موقع پر آنگن واڑی ورکران ہلپروں کے اعلاوہ گاٶں کے سرپنچ پنچوں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی حصہ لیا لوگوں نے نماٸیندے سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ جب سے cdpoکلاروس غلام محی الدین لون نے چارج سنمبھالی ہے تب سے ہمیں معلوم ہواہے کہ آنگن واڑی کیا ہوتی ہے اور کیاکام کرتی ہے cdpo کلاروس ایک ایماندار دیانتدار اور نیڑر آفیسر ہے اس نے کبھی بھی شکایت کا موقع نہیں دیاہے ہم اسکے شکر گزار ہیں آخر پر چودھری مصطفع راہی نے نماٸیندے سے بات کرتے ہوۓ بتایاہے کہ جو بچیے آنگن واڑی میں درج نہیں ہے وہ اپنانام درج کراٸیں اور جہاں پر آنگن واڑی سنٹر نہیں وہاں پر بھی آنگن واڑی سنٹر جلدی تعمیر کریں گے بچوں کے لیۓ پہلا اسکول آنگن واڑی ہوتی ہے
Education Minister Dharmendra Pradhan Resigns Amid NEET-UG Row, Sends Resignation Letter to PM Modi
New Delhi, July 25 (JKNS): Union Education Minister Dharmendra Pradhan on Saturday announced that he has submitted his resignation to...
Read more





