2.برف بھاری کی وجہ سے بیکاری عام ہوگٸ اس دوران مہنگاٸ کاجن بھی بوتل سے باہر نکل کر آیازخیر اندوزوں نے دو دو ہاتھوں سے لوٹنا شروع کیا جس سے عوام پریشان۔
03.ضلع کپواڑہ میں دیہی علاقوں کے لوگ آن لاٸین راشن کارڑ سسٹم سے تنگ آچکے ہیں سرکار سے انکی مانگ ہےکہ آف لاٸین کریں۔
04.سال ۔17.18۔19 میں ایم جی نریگا کے تحت کام کیۓ رقم ابھی تک نہیں ملا سرکار سے تواجہ کی مانگ۔ٹھیکداران۔
05.ضلع کپواڑہ میں آج دوسرے روز بھی مکمل لاکڑاٶن رہا کاروباری ادارے بندرہیےاورٹرانسپورٹ بھی مکمل معطل رہا پولیس اور سیکورٹی فورس کے ناکے بازار اور سڑکیں سنسان۔۔
ریپورٹ۔بٹ مظفر۔
کپواڑہ