Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

شہر سری نگرمیں بجلی کٹوتی کے بعدبحران مہجورنگرکی بیشتر کالونیوں میں اندھیراقائم

Gadyal Desk by Gadyal Desk
11/11/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر:۲۱،نومبر:جے کے این ایس : شہرسری نگرکی حدودمیں حالیہ اعلان کردہ بجلی کٹوتی شیڈول کے بعدسے کئی علاقوںمیں برقی رﺅ عام صارفین کیلئے شجرممنوعہ بنادی گئی ہے ،کیونکہ بجلی سپلائی میں کوئی توازن یاتواتر نہیں ہے بلکہ دن بھر کی آنکھ مچولی سے لوگ تنگ آگئے ہیں ،جے کے این ایس کے مطابق شہر کامہجورنگرعلاقہ کچھ زیادہ ہی متاثر ہے ،کیونکہ یہاں اچانک بجلی سپلائی بحال کرنے کے بعداچانک کاٹ دی جاتی ہے ۔مقامی لوگوںنے بتایاکہ فرنڈس کالونی ،روزکالونی اورشدادکالونی سمیت پورے مہجورنگرعلاقہ میں محکمہ بجلی می مہربانی سے اندھیراقائم ہے ۔انہوںنے بتایاکہ بجلی سپلائی بحال ہونے کے کچھ وقت بعدہی بجلی چلی جاتی ہے اورجب اسبارے میں متعلقہ ملازمین سے رابطہ کیاجاتاہے تووہ کہتے ہیں کہ ٹرانسفارمر کافیوزاُڑگیا۔لوگوںنے بتایاکہ عمداًیہ ملازم ٹرانسفارمر میں کمزور فیوز لگادیتے ہیں اوربجلی سپلائی بحال ہوتے ہی جب لوگ گھروں میں عام ہیٹر،بوئیلر یاروم ہیٹر چالو کرتے ہیں تو ٹارنسفارمرکافیوز اُڑضاتاہے ۔علاقہ مہجور نگربالخصوص فرنڈس کالونی ،روزکالونی اورشدادکالونی کے لوگوںنے بتایاکہ اُن کے ماہانہ بجلی فیس کوکئی کئی گناہ زیادہ کیاگیا ہے اوراب یہاں عام بجلی صارفین کوماہانہ کم سے کم 1500روپے تک بجلی بل اداکرنا پڑتی ہے لیکن اسکے باوجود بجلی کی عدم دستیابی اورتکلیف دہ آنکھ مچولی جاری ہے۔

Previous Post

Dr Darakhshan Andrabi held a meeting with Karnataka Minister for Haj & Auqaf Shashikala

Next Post

PM pays tributes to Maulana Abul Kalam Azad on his Jayanti

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

PM pays tributes to Maulana Abul Kalam Azad on his Jayanti

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.