Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مرکزی حکومت نے سری نگر ائر پورٹ کو بڑا ہوائی اڈہ قرار دیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/11/2021
A A
مرکزی حکومت نے سری نگر ائر پورٹ کو بڑا ہوائی اڈہ قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر، 7 نومبر مرکزی سرکار نے ایک اہم پیش رفت کے تحت سرینگر ہوائی اڈے کو ایک بڑا ہوا ئی اڈہ قرار دے دیا۔اس حوالے سے شہری ہوا بازی کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کے روز سری نگر ہوائی اڈے کو ‘ائیرپورٹس اکنامک ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ-2008 کے تحت ایک بڑا ہوائی اڈہ قرار دینے کے حوالے سے باضابط طورپر گزیٹ نوٹیفکیشن جاری کی’۔ائر پورٹس اکنامک ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا ایکٹ 2008 کے تحت شہری ہوا بازی کی وزارت نے سب سیکشن (i) اور سیکشن 2 کے تحت اپنے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے سری نگر ہوائی اڈے کو ایک بڑا ہوا ئی اڈہ قرار دے دیا۔مذکورہ اتھارٹی سری نگر ہوائی اڈے پر ایرو نا ٹیکل خدمات کیلئے ٹیرف کا تعین کرے گی۔ ائر پورٹس اکنامک ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا کو بڑے ہوائی اڈوں پر ایرونا ٹیکل خدمات کیلئے ٹیرف اور دیگر چارجزکو مقرر کرنے کیلئے قائم کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ مرکزی سرکاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کسی بھی ہوائی اڈے کو بڑا ہوائی اڈے قرار دینے کی مجاز ہے جبکہ غیر بڑے ہوائی اڈوں کے لیے، ٹیرف اور دیگر چارجز ایئرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے ذریعے طے کئے جاتے ہیں۔یو این آئی

Previous Post

RE –ENACTMENT OF BATTLE OF SHALATENG TO COMMEMORATE THE HISTORIC VICTORY OF THE INDIAN ARMED FORCES

Next Post

Policeman shot dead in Batamaloo

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Policeman shot dead in Batamaloo

Policeman shot dead in Batamaloo

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.