Wednesday, June 24, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ڈی جی پی کی سربراہی میں او ایس سی سی اجلاس سرینگر میں منعقد ۔ تیل اور گیس کے بنیادی ڈھانچے کی سیکورٹی کاجائزہ لینے ،اسٹیک ہولڈرز کے مابین آپسی تعاون اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا ۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
08/09/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سرینگر ، 08 ستمبر: آنشور سیکورٹی کوآرڈینیشن کمیٹی (او ایس سی سی) کا اجلاس بدھ کو سری نگر میں ڈائریکٹر جنرل پولیس شری دلباغ سنگھ کی صدارت میں منعقد ہوا ،
اجلاس میں آئی جی پی کشمیر شری وجے کمار ، ڈی آئی جی بی ایس ایف سرینگر ، شری ایم اے جوئی ، راجن کمار موہپترا ڈی ایچ آر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے کنوینر او ایس سی سی جے اینڈ کے ، شری سوجے چوہدری ای ڈی اور ایس ایچ پنجاب اسٹیٹ آفس انڈیا آئل کارپوریشن ، نوڈل آفیسر جے اینڈ کے ، شری نثار احمد جوائنٹ ڈائریکٹر جیولوجی اینڈ مائنز کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔
 ایس سی سی جے اینڈ کے یو ٹی کے چیئرمین شری دلباغ سنگھ نےاپنےخطاب میں ، میٹنگ منعقد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اجلاس کوویڈ 19 کی وجہ سے گزشتہ دو سالوں کے دوران منعقد نہیں ہو سکا۔ انہوں نے پولیس اور سیکورٹی فورسز کے افسران اور آئی او سی کے افسران/ اہلکاروں کے درمیان آپسی تعاون کی سراہنا کی جو کے اثاثوں اور اس کے آپریشنز کو محفوظ بنانے کے لیے اہم ہے۔
ڈی جی پی نے مختلف مقامات پر جموں و کشمیر میں تیل اور گیس کے بنیادی ڈھانچے کو فراہم کی جانے والی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ سی سی ٹی وی سسٹم کو اپ گریڈ کرکے ٹیکنالوجی استعمال کریں۔ انہوں نے پولیس ، آئی او سی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان باقاعدہ رابطہ اور ملاقاتوں پر بھی زور دیا انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سول/پولیس افسران اور آئل انڈسٹری کے مینیجرز کی باقاعدہ بات چیت اور خیالات کے تبادلہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہوئے کہا یہ کافی معاون ثابت ہوگا۔ ڈی جی پی نے بتایا کہ امن و امان کی کسی بھی صورتحال کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ پٹرولیم مصنوعات کے آپریشن اور تقسیم کے لیے خصوصی انتظامات کرتی ہے۔
Previous Post

DC inaugurates Power Lifting championship at Pulwama

Next Post

Advisor Baseer Khan Tours Pattan, Hygam, Palhalan and adjoining areas; Inaugurates 6.3 MVA 33/11KV Receiving Station at Goom Ahmedpora

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Advisor Baseer Khan Tours Pattan, Hygam, Palhalan and adjoining areas; Inaugurates 6.3 MVA 33/11KV Receiving Station at Goom Ahmedpora

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.