یو این آئی
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی//جان لیوا، مہلک ترین اورموذی عالمی وبا کورونا وائرس (کوڈ 19) کے سبب دنیا بھر میں ایک ہی دن میں 10 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 26.38 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو نے کی رپورٹیں ہیں۔
اس کے ساتھ ہی دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 کروڑ 90 لاکھ 23 ہزار 857 اور اس جان لیواموذی وبا سے 26 لاکھ 38 ہزار 887 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties
Srinagar, Sept 11 (JKNS): Prime Minister Narendra Modi said he presented a Russian translation of the sacred Thirukkural by...
Read more





