Monday, July 13, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

محکمہ ٹریفک کنٹرول یونٹ کی طرف سے ٹریفک پلان

Gadyal Desk by Gadyal Desk
02/02/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

موسم ساز گار اور شاہراہ کی حلات ٹھیک رہنے کی صورت م

آج گاڑیاں سری نگرسے جموں کی طرف روانہ ہونگی

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر:۲،فروری:جے کے این ایس :موسم بہتر رہنے اورشاہراہ کی حالت ٹھیک ہونے کی صورت میں 3فروری کے روز گاڑیوں کوسری نگرسے جموں کی طرف روانہ ہونے کی اجازت ہوگی ،تاہم اس دوران کسی بھی گاڑی کومخالف سمت سے چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ جے کے این ایس کے مطابقٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرکی جانب سے 3فروری بروزبدھ کیلئے جاری ٹریفک پلان اورایڈوائزری میں بتایاگیاہے کہ موسم بہتررہنے اورسری نگرجموں شاہراہ کی حالت ٹھیک ہونے کی صورت میں بدھ کے روز گاڑیاں سری نگرسے جموں روانہ ہوسکتی ہیں ۔ جبکہ اس دوران بانہال اوررام بن کے درمیان مقامی سطح پر بھی گاڑیوں کوچلنے کی اجازت دی جائیگی ۔ تاہم کسی بھی گاڑی کوشاہراہ پرمخالف سمت سے چلنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر نے ٹی سی یوسری نگر سے ٹی سی یورام بن کیساتھ قریبی رابطے میں رہنے کی ہدایت دی ہے تاکہ وہ سری نگرسے گاڑیوں کوجموں کی طرف جانے کی اجازت دینے سے پہلے شاہراہ کی صحیح حالت اورموسمی صورتحال کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرسکیں ۔ ساتھ ہی ٹریفک پولیس نے پھرکہاہے کہ کیلا موڑ کے نزدیک بنائے گئے بیلے برج سے صرف وہی مال بردارگاڑیاں جاسکتی ہیں ،جن میں 40میٹرک ٹن تک کاوزن لدایابھراہوا ہو ۔ بیان میں ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر نے یہ بھی واضح کیاہے کہ شاہراہ کھلی یاقابل آمدورفت رہنے کی صورت میں سری نگرسے روانہ ہونے والی گاڑیوں کوقاضی گنڈزگ کامقام صبح 8بجے سے دن کے12بجے تک پارکرناہوگا ۔ بیان میں سیکورٹی ایجنسیوں سے کہاگیاہے کہ اُن کی گاڑیاں بھی شاہراہ کھلی رہنے کی صورت میں بدھ کے رو زسری نگرسے جموں روانہ ہوسکتی ہیں تاہم کسی بھی سیکورٹی گاڑی یاقافلے کومخالف سمت سے آنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرکی جانب سے پیشگی اطلاع دی گئی ہے کہ4فروری بروز جمعرات کوضروری مرمت کیلئے سری نگرجموں شاہراہ بندرہے گی ۔

Previous Post

پہلگام اراضی قبضہ معاملے ہرعدالت عالیہ میں مفاد عامہ کی عرضی پر سنوائی انتظامیہ کو ایک ماہ کے دوران رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت دی

Next Post

E-paper 03-02-2021

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
E-paper 03-02-2021

E-paper 03-02-2021

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.