Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

Gadyal Desk by Gadyal Desk
16/03/2021
A A
لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

یو این آئی
نئی دہلی// بھاری صنعت پبلک انٹرپرائزز کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے منگل کوواضح کیا کہ حکومت لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کی نجکاری کے لئے کوئی کوشش نہیں کررہی ہے ۔
لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران ضمنی سوال کے جواب میں جاوڈیکر نے کہا کہ ایل آئی سی کی نجکاری کی افواہوں پر دھیان نہیں دیا جانا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کا منافع بخش عوامی شعبے کے کاموں میں دخل رہے گا اور حکومت کا ان کا نجکاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔بھارت سانچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) اور مہا نگر ٹیلیفون نگم لمیٹڈ (ایم ٹی این ایل) جیسے سرکاری کاموں میں حکومتی دخل کو کم نہیں کیا جائے گا۔
جاوڈیکر نے کہا کہ حکومت عوامی شعبے کے نقصانات اٹھانے والے منصوبوں کے احیاءکے لئے منصوبہ بنا رہی ہے۔

Previous Post

شوپیان انکاؤانٹرتیسرے روز ختم| کمانڈر سمیت 2جنگجو جاں بحق ۔ 5رہائشی مکان اور 2گائو خانے خاکستر، پر تشددجھڑپوں میں پولیس اہلکار سمیت7زخمی،ضلع میں انٹر نیٹ بدستور بن

Next Post

Lt Governor attends closing ceremony of JKP’s Inter-Zone Sports Meet-2021

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Lt Governor attends closing ceremony of JKP’s Inter-Zone Sports Meet-2021

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.