یو این آئی
سری نگر// وادی کشمیر کے بالائی علاقوں بشمول شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئی ہیں جس سے درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی واقع ہونے سے سردی میں قدرے اضافہ درج ہوا ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں 15 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وادی میں 15 مارچ تک میدانی علاقوں میں بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکے درجے کی برف باری متوقع ہے تاہم 11 سے13 مارچ تک موسم زیادہ خراب رہ سکتا ہے
PM Modi Presents Russian Translation of Thirukkural to Putin, Holds Talks on Strengthening India-Russia Ties
Srinagar, Sept 11 (JKNS): Prime Minister Narendra Modi said he presented a Russian translation of the sacred Thirukkural by...
Read more






