سرینگر//ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجو کیشن نے منگل کو ان افواہوں کی تردید کی کہ وادی کشمیر میں سکولوں کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی لائی گئی ہے۔
ڈائریکٹر سکول ایجو کیشن محمد یونس ملک کے مطابق سرینگر میونسپل حدود یا وادی کے دوسرے اضلاع میں قائم سکولوں کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سرینگر کے میونسپل حدود میں سکولوں کے اوقات کار صبح10بجے سے بعد دوپہر3بجے تک جبکہ باقی ماندہ علاقوں کیلئے سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے دس بجے سے ساڑھے تین بجے تک مقرر ہے۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more