Wednesday, July 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

محکمہ سیاحت نے آن لائن اندرجات شروع کی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/02/2021
A A
محکمہ سیاحت نے آن لائن اندرجات شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

جموں/15فروری 2021 ئ
محکمہ سیاحت نے سیاحتی یونٹوں کی آن لائن رجسٹریشن دوبارہ شروع کی ۔ اس موقعہ پر سیکرٹری سیاحت ، ثقافت ، امورنوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے رسمی طور آن لائن سروس شروع کی۔آن لائن طریقہ کے مطابق سیاحتی یونٹ ہولڈر محکمہ کو جے اینڈ کے ٹورسٹ ٹریڈ ایکٹ 1978/2011 کے تحت اپنے یونٹ کی رجسٹریشن کے لئے وقف پورٹل www.tourismjk.nic.inپر دستیاب چیک لسٹ کے مطابق چند دستاویزات لاگنگ کر کے اَپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ مجاز حاکم دستاویزات کی آن لائن جانچ کر یں گے اور معائینہ کر کے رجسٹریشن اسناد جاری کریں گے۔اس طرح محکمہ اور یونٹ ہولڈر کو رجسٹریشن کے لئے آمنے سامنے نہیں آنا پڑے گا اور تمام معاملات شفاف طریقے سے نمٹائے جائیں گے۔ابتدائی طور پر آن لائن رجسٹریشن ٹریول یونٹوں کے سلسلے میں دوبارہ شروع کردی گئی ہے اور آہستہ آہستہ اس کی توسیع دوسرے سیاحت یونٹوں اور ان کی تجدید تک بھی کردی جائے گی۔ڈائریکٹر سیاحت کشمیر ، ایم ڈی جے کے ٹی ڈی سی ، ڈائیریکٹر ایس کے آئی سی سی، ایم ۔۔ گالف ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، گلمرگ اور پہلگام اتھارٹیوں کے سی ای اوز، جوائنٹ دائریکٹر کشمیر ، محکمہ سیاحت کے ڈپٹی ڈائریکٹران اور محکمہ سیاحت دیگر اعلیٰ افسران موجو دتھے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

ٹرانسپورٹ کمشنر نے جموں میں فٹنس میلے کا افتتاح کیا

Next Post

INDIAN ARMY SIGNS MoU WITH INDRANI BALAN FOUNDATION FOR FINANCIAL SUSTAINABIITY OF ARMY GOODWILL SCHOOLS OF KASHMIR

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
INDIAN ARMY SIGNS MoU WITH INDRANI BALAN FOUNDATION FOR FINANCIAL SUSTAINABIITY OF ARMY GOODWILL SCHOOLS OF KASHMIR

INDIAN ARMY SIGNS MoU WITH INDRANI BALAN FOUNDATION FOR FINANCIAL SUSTAINABIITY OF ARMY GOODWILL SCHOOLS OF KASHMIR

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.