Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

صورہ سکمز کی جانب سے درگاہ حضرتبل میں طبی کیمپ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
08/10/2022
A A
صورہ سکمز کی جانب سے درگاہ حضرتبل میں طبی کیمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر/08اکتوبر/سکمز ڈائریکٹر پروفیسر پرویز کول کی ہدایت پر صورہ سکمز کی جانب سے میلاد النبی کے سلسلے میں درگاہ حضرتبل میں 8اکتوبر کو میڈیکل کیمپ لگایا گیا جبکہ یہ کیمپ 9اکتوبر کے علاوہ 14اکتوبر بروز جمعہ کو بھی لگایا جارہا ہے ۔ آج کے میڈیکل کیمپ میں درگاہ حضرتبل آنے والے ذائرین کو طبی سہولیت فراہم کرنے کے علاوہ ماسک اور مفت سینی ٹائزر تقسیم کئے گئے ۔ جبکہ مریضوں اور دیگر ذائرین کو ریڈیولوجیکل، فارمیسی، ڈریسنگ اور ایمرجنسی نرسنگ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ حضرتبل درگاہ میں منعقدہ کیمپ کے دوران ڈائریکٹرسکمز پروفیسر پرویز کول وقت وقت پر کیمپ سے متعلق جانکاری حاصل کرتے رہے ہیںاس دوران کیمپ میں میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق جان کے علاوہ دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی اور کیمپ میں آنے والے لوگوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ڈائریکٹر سکمز نے اس موقعے اپنے پیغام میں کہاکہ عید میلاد النبی کی تقریب سید پوری عالم انسانیت کےلئے ایک مقدس تقریب ہے کیوں کہ محسن انسانیت کی ولادت پوری دنیا کے لوگوںکےلئے باعث رحمت تھی ۔ انہوںنے کہا کہ لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونا محسن انسانیت نے ہمیں سکھایا ہے اور اگر ہم اپنے پروفیشن کو ایمانداری کے ساتھ انجام دیں گے تو یہ ہمارے لئے عبادت سے کم نہیں کیوں کہ طبہ شعبہ انسانی بقاءاور انسانیت کو بچانے میںرول اداکرتا ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ ہماری یہ ترجیح رہتی ہے کہ ہم ہر اُس جگہ پر اپنی خدمات انجام دیں جہاں پر مذہبی عقیدے کے تحت تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ ادھر جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اور نگوا صدر اشتیاق بیگ نے بھی اس میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی نگرانی کی ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Dr Darakhshan greets people on Eid-e-Milad

Next Post

PRESERVING HISTORICAL PAST

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
PRESERVING HISTORICAL PAST

PRESERVING HISTORICAL PAST

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.