Wednesday, July 2, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی اہم میٹنگ منعقد ایڈیشنل ڈائریکٹر سکمز گلزار شبنم کو ٹرسٹ کے مرکزی مشاوری ممبر کے بطور نامزد کیا گیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/05/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر/12مئی/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے صوبائی صدر ماسٹر شیخ منصور کے ایک بیان کے مطابق جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ نگوا سکمز کے صدر اور ٹرسٹ کے چیرمیں اشتیاق بیگ کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ٹرسٹ کے مرکزی مشاورت کمیٹی کے تمام ممبران نے شرکت کی ۔ا س موقعے پر ایڈوکیٹ سید ریاض خاور قانونی مشیر اعلیٰ کی نگرانی میں اجلاس کی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ اس اجلاس میں خصوصی طور پر ایڈیشنل سکمز گلزار شبنم کو مرکزی مشاورت کمیٹی کا ممبر اتفاق رائے سے منتخب کیا گیا جبکہ ٹریڈ یونین لیڈر اظہر مجروح ترجمان اعلیٰ، سرکردہ تاجر بشارت شاہ کو مرکزی سیکریٹری ، مشتاق احمد شاہ ضلع صدر بارہمولہ ، لون نثار ضلع صدر اننت ناگ نامزد کیا گیا ہے ۔ اس اجلاس میں ٹرسٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے اس بات پر زور دیا گیا کہ مستحق اور مجبور لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جائے ۔ اس موقعے پر راجوری میں 14اور 15فروری کو مفت طبی کیمپوں کو بھی حتمی شکل دی گئی اور اس سلسلے میں تیاریوں کو جائزہ لیاگیا ۔ میٹنگ میں اس بات پر اطمینا ن کااظہار کیا گیا ہے کہ ان میڈیکل کیمپوں میں لوگوں کےلئے بہتر طبی سہولیت فراہم کی جارہی ہے اور انہیں علاج و معالجہ اور ڈاکٹری مشورے کے ساتھ ساتھ مفت ادوات بھی فراہم کی جائے گی ۔ میٹنگ میں ایڈیشنل کمشنر کشمیر قاضی سرور اور ایڈیشنل ڈائریکٹر سکمز کا ان کے تعاون پیش کرنے پر ان کا شکریہ اداکیا گیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان میڈیکل کیمپوں میں جموں صوبہ کے صدر سشیل سادھن کی قیادت میں ایک طبی ٹیم بھی اپنی خدمات انجام دیںگی ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

AN UNTOLD JOURNEY OF AN ARTIST FROM KASHMIR TO BOLLYWOOD

Next Post

Transporter face hardship in absence of Chief Board of Inspection at RTO Kashmir

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Transporter face hardship in absence of Chief Board of Inspection at RTO Kashmir

Transporter face hardship in absence of Chief Board of Inspection at RTO Kashmir

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.