Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

جموں کشمیر بنک کے’ ائے ٹی ایم’ گارڈ سیخ پا  تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا کیا مطالبہ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
28/04/2022
A A
جموں کشمیر بنک کے’ ائے ٹی ایم’ گارڈ سیخ پا  تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا کیا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سرینگر// جموں کشمیر بنک کے ‘ائے ٹی ایموں’ پر تعینات سیکورٹی گارڈوں نے گزشتہ5برسوں سے ایک ہی تنخواہ پر کام کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ ان بنک گارڈوں نے اپنی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر بنک کے ائے ٹی ایموں پر اگر چہ دیگر بنکوں کے اے ٹی ایموں کے مقابلے میں زیادہ دبائو ہوتا ہے اور سیکورٹی گارڈوں کو بھی عرق ریزی کرنی پڑتی ہے،تاہم دیگر بنکوں کے سیکورٹی گارڈوں کی تنخواہ اس سے دو گناہ زیادہ ہے۔ ان گارڈوں کے ایک وفد نے سرینگر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگر چہ کہی بار انہوں نے اس معاملے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ابھی تک انکی تنخواہوں میں کوئی بھی اضافہ نہیں ہوا۔ایک سیکورٹی گارڈ نے نام مخفی رکھنے کی صورت میں نامہ نگاروں کو بتایا ” نامساعد حالات اور موسمی صورتحال کے باوجود و تن دہی سے کام کر رہے ہیں،تاہم اس کے باوجود گزشتہ5برسوں سے انکی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا”۔ مذکورہ اے ٹی ایم سیکورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ گزشتہ5برسوں سے بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں2گنا اضافہ ہوا ہے، تاہم انہیں نظر انداز کیا جا را ہے،جس کے نتیجے میں انکے گھرئوں میں موجود اہل و عیال کو اب فاقہ کسی کی نوبت آن پڑی ہے۔ ان سیکورٹی گارڈوں نے جموں کشمیر بنک کے اعلیٰ حکام سمیت انتظامیہ سے بھی اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ انکے ساتھ ہو رہی نا انصافی کو ختم کیا جاسکے۔

Previous Post

Market inspection drive intensified at Qazigund, fines imposed on erring traders

Next Post

CUK’s Deptt of Pol and Governance celebrates National Panchayati Raj Day

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
CUK’s Deptt of Pol and Governance celebrates National Panchayati Raj Day

CUK’s Deptt of Pol and Governance celebrates National Panchayati Raj Day

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.