جسمیں کٸ پارٹیوں کے ورکروں نےپارٹی میں شمولیت کی جلسے میں پارٹی پروویجنل پرزیڑنٹ ولی محمد خان بطور مہمان خصوصی کے طور پرتھے اسکے ہمرہ ڑسٹریک پرزیڑنٹ غلام حسن ودیگر شخصییات بھی موجود تھے اسکے اعلاوہ آخر پر شہنواز احمد کو بطور جرنل سیکٹری بہوجن پارٹی کشمیر منتخب کیا گیاجلسہ میں تمام زمداروں نے پارٹی کے مظبوطی کے بارے بتایا کہ پارٹی کس طرح آگیۓ بڑجاٸیگی۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر کی ریپورٹ
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more