جبکہ چند یوم قبل Jkns کی نیوز واٸریل ہونے کے بعد کارواٸ شروع محکمہ فوڑ سیفٹی کے ڑسٹریک آفیسر رفیق احمد نے میڑیا سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہے رنگ کمیکل اور پیپر اخبار کے کاغزات استعمال کرنے سے واقعی بیماری کا خطرہ لاحق ہے ڑسٹریک آفیسر کے ہمرہ عبدال احد اور دیگر فوڑ سیفٹی کی ٹیم بھی ساتھ تھی اور انہونے کیمیکل رنگ ناصاف ایشإ خور نوش موقعہ پر ہی زاٸعیہ ڑسٹراٸیک کردیا گیا اسکے اعلاوہ سبزی فروشوں میوہ فروشوں کے ساتھ ساتھ گوشت بیجھنے والوں کی بھی چکینگ کی گٸ چکینگ کے دوران کٸ دوکانداروں سے موقعہ پر جرمانہ بھی وصول کیا گیا اور آٸیندہ کے لیۓ ہدایت دی گٸ ہے کہ دوبارہ اگر باز نہ رہیے تو سخت کارواٸ کی جاٸیگی۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر کی ریپورٹ
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more