Sunday, May 11, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ضلع کپواڑہ کے ناگسری کلاروس علاقہ کے لوگوں نے کیااحتجاج۔اسٹنٹ ڑاٸریکٹر خوراک رسانی کی سرہاناکی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
31/01/2022
A A
ضلع کپواڑہ کے ناگسری کلاروس علاقہ کے لوگوں نے کیااحتجاج۔اسٹنٹ ڑاٸریکٹر خوراک رسانی کی سرہاناکی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کپواڑہ//بٹ مظفر

ضلع کپواڑہ کے ناگسری
کلاروس میں لوگوں نے ایک زوردار احتجاج کیا احتجاجیوں نے نماٸیندے کے سے بات کرتے ہوۓ بتایاہے کہ کسی مفاد پرست نے اسٹور کیپر فوڑ فیاض احمد گناٸ کیخلاف بیان دیا ہے کہ اس نے آٹا چاول ااور چینی لوگوں کو نہیں دیا جوکہ سراسر بیے بنیادہے ہم اسکی مزمت کرتے ہیں اور تردید بھی کرتے انہونے بتایا جب سے اسٹنٹ ڑاٸریکٹر خوراک رسانی مداثر آیا ہے تب سے عوام کوٸ تکلیف نہیں ہوا اس نے ہمارے علاقے میں ایک ویجلنس ٹیم بھی بناٸ جوکہ نگرانی کرتی رہتی ہے اور ٹی ایس اوہ محمد شفی میرے بھی جب سے کلاروس کی چارج سنمبھالی ہے تب سے زیادہ عوام کو زیادہ سہولیات ہورہی ہے اسکے اعلاوہ ہمارا اسٹور کیپر قابل تعریف ہے اس نے گھر گھر جاکر لوگوں کے آدھار لیک آن لاٸن جوڑ دیۓ ہیں جوکہ آج تک کسی نے نہیں کیا ہے احتجاجیوں میں ناگسری لدح علاقے کے واڑ منبران اور سرپنچ بھی موجود تھے اور علاقے کے زمدار اشخاص نے احتجاج کی قیادت کی جسمیں عبدالرشید خان۔عبدالرشید میر وغیرہ نے بھی نماٸیندوں کے سات بات کرتے ہوۓ غلط بیانی کی مزمت کی اور تردید بھی کی اور اس موقعہ پر ٹی ایس اوہ کلاروس محمد شفی میر نے عوام سے گزارش کی اگر کسی بھی وقت کسی بھی وقت کوٸ ضرورت پڑھے میرافون چبیس 24گھنٹے کھلاہوتاہے میں اسکی ضرورت پورا کروںگا البتہ بلاوجہ محکمہ کو بدنام کرنا ٹھیک نہیں ہوتاہے ہاں اگر کہیں پر بھی ہمارا ملازم غلط ہوگا ہم اسکے خلاف کارواٸ کرنے میں دیر نہیں کریںگے ۔
آخر پر احتجاجیوں نے اسٹنٹ ڑاٸریکٹر خوراک رسانی کی سرہاناکی۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

FIVE MILITANTS ELIMINATED IN TWO ENCOUNTERS

Next Post

Jammu and Kashmir Reports 4615 New COVID Cases Today

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Jammu and Kashmir Reports 4615 New COVID Cases Today

Jammu and Kashmir Reports 4615 New COVID Cases Today

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.