Saturday, July 5, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مغوی لڑکی کو بازیاب، اغوا کار کو گرفتار: سری نگر پولیس کا دعویٰ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
27/01/2022
A A
8 fraudsters’ duping people after creating fake social media account of JK Police officer arrested from Rajhstan
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سری نگر// سری نگر پولیس نے مغوی لڑکی کو بازیاب کرکے اغوا کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دانہ ہامہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 14جنوری کو پولیس اسٹیشن زکورہ میں ایک شکایت درج کی کہ اس کی بیس سالہ بہن گھر سے کچھ چیزیں خریدنے کے لئے نکلی تھی لیکن وہ واپس نہیں لوٹی۔
انہوں نے بیان میں کہا: ’اس سلسلے میں ’لاپتہ ہونے‘ کی ایک رپورٹ درج کی گئی اور بعد ازاں شواہد کی بنیاد پر معلوم ہوا کہ لاپتہ لڑکی کو محمد ساحل کمار ولد عبدالمجید کمار ساکن راول پورہ سری نگر نے اغوا کیا ہے‘۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن زکورہ میں متعلقہ قوانین کے تحت ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔
انہوں نے بیان میں کہا کہ دوران تحقیقات پولیس کی انتھک کاوشوں اور دوسرے شواہد کی مدد سے مغوی لڑکی کو ملزم کی تحویل سے بازیاب کیا گیا اور اس کو قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا جبکہ ملزم کو گرفتار کیا گی
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Newspaper office gutted in Rajbagh conflagration

Next Post

Tourist Guide Goes Missing in Gulmarg, Searches Launched

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Tourist Guide Goes Missing in Gulmarg, Searches Launched

Tourist Guide Goes Missing in Gulmarg, Searches Launched

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.