Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

نتظامیہ نے کشمیر پریس کلب کی بلڈنگ کی الاٹمنٹ منسوخ کر کے غیر جمہوری کام کیا ہے: سوز

Gadyal Desk by Gadyal Desk
22/01/2022
A A
نتظامیہ نے کشمیر پریس کلب کی بلڈنگ کی الاٹمنٹ منسوخ کر کے غیر جمہوری کام کیا ہے: سوز
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

نیوز ڈیسک
سری نگر//کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ”ہندوستان کو دنیا میں ایک جمہوری ملک مانا جاتا ہے اور اس ملک کو جمہوریت کے طور تسلیم کرنے کے پیچھے ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں میڈیا یعنی ذرایع ابلاغ کو اظہار خیال کرنے کی آزادی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس آزادی کو چھیننے کا کام جو بھی کرے گا ،وہ ہندوستان کی جمہوری نظام کے خلاف کام ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر ریاستی انتظامیہ نے پریس کلب کی الاٹمنٹ کو منسوخ کر کے نہ صرف غیر جمہوری کام کیا ہے بلکہ ہندوستان کی جمہوریت پر بھی داغ لگادیا ہے۔
اُن کے مطابق کیا ریاستی انتظامیہ یہ چاہتی ہے کہ کشمیر کا میڈیا انتظامیہ کے حق میں گیت گاتے رہیں؟
 سوز نے کہاکہ اگر ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے ،تو کشمیر بھی اسی جمہوریت کا حصہ ہے۔ ایسے اقدامات سے انتظامیہ کےلئے عوامی حمایت اور زیادہ کمزور ہو تی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میں انتظامیہ کو تاکید سے کہتا ہوں کہ اس طرح کے احکامات کو فوری طور واپس لے۔
سوز کا کہنا ہے کہ مجھے پورا احساس ہے کہ ایسے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے انتظامیہ کو کوئی فائدہ حاصل نہ ہوگا بلکہ صرف بدنامی حاصل ہوگی
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

جموں کشمیر کاضلعی گڈ گورننس انڈیکس وزیر داخلہ آج جاری کریں گے

Next Post

کلو گرام ممنوعہ پولی تھین سے لدی 2 گاڑیاں ضبط

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
کلو گرام ممنوعہ پولی تھین سے لدی 2 گاڑیاں ضبط

کلو گرام ممنوعہ پولی تھین سے لدی 2 گاڑیاں ضبط

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.