سرحدی ضلع کپواڑہ کے کلاروس میں آج ڑی سی کپواڑہ امام الدین کادورہ کے دوران بلاک ہیڑ کوارٹر میڑیکل کووڑ19 ڑاریو پروگرام سنٹر کا افتتاع کیا اسکے ہمرہ ڈی ڈی سی منبر چودھری مصطفع راہی۔بی ڈی سی چیرمین کلاروس۔ بی ایم اوہ محمد رمضان۔تحصیلدار کپواڑہ۔سی ڑی پی اوہ کلاروس بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر طاریق احمد خان کے اعلاوہ ڑاکٹروں اور دیگر محکموں کے ملازمین نے بھی حصہ لیا اور ویکسنیشن بھی کی گٸ اس موقع پر ڑی سی کپواڑہ امام الدین نے نماٸدے سے بات کرتے ہوۓ بتایا ہےکہ میں عوام کو آگاہ کرتا ہوں کہ سوشل ڑسٹنس کا خیال ماسک کا استعمال کریں بھیڑ بھاڑ سے دور رہیں تاکہ ہم کوڑ19 بیماری سے ہم نجات پاسکیں گے ۔اور بی ایم اوہ کلاروس نے بھی کووڑ19کے بیماری کے بارے میں جانکاری دی
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more