Friday, June 5, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

نوری پورہ ماگام میں رضاکارانہ طور پر مختلف طالب علموں کی بیٹر ہوپ نامی آرگنائزیشن نے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
14/09/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

اس کیمپ میں ضلع بڈگام اور بارہمولہ کے دیہی اور پسماندہ علاقوں کے غریب اور مفلس لوگوں کا مفت علاج ومعالجہ اور ادویات تقسیم کئے گئے۔کیمپ میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا علاج کیا۔کافی تعداد میں مریضوں نے اس کیمپ میں علاج کروایا۔ واضح رہے بیٹر ہوپ نامی آرگنائزیشن مختلف طالب علموں نے اس مقصد سے بنائی ہےتاکہ دیہی اور پسماندہ علاقوں کے لوگوں ہر طرح کا امداد فراہم کیاجاسکے۔یہ آرگنائزیشن ایمرجنسی کے وقت مریضوں کو علاج کے لیے امداد بھی کرتے ہیں۔

Previous Post

GIRLS ARE GREAT: WOMEN ARE WONDERFUL

Next Post

Noted Kashmiri writer Aziz Hajini passes away

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Noted Kashmiri writer Aziz Hajini passes away

Noted Kashmiri writer Aziz Hajini passes away

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.