Saturday, June 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سکمز سری نگر نے بھی او پی ڈی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/05/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر، 10 مئی کورونا کیسز میں ہو رہے غیر معمولی اضافے کے پیش نظر وادی کشمیر کے سب سے بڑے ہسپتال شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ (سکمز) نے بھی او پی ڈی خدمات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ادارے کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ کورونا کیسز میں ہو رہے اضافے کے پیش نظر ہسپتال میں او پی ڈی خدمات کو بند کیا گیا ہے تاہم ایمرجنسی خدمات حسب معمول کام کریں گی۔
انہوں نے بتایا کہ ادارہ نے ٹیلی کنسلٹیشن شروع کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
دریں اثنا ادارے کی پی آر او کلثوم بٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں او پی ڈی خدمات بند رہیں گی تاہم ایمرجنسی خدمات حسب معمول کام کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ ادارے نے ٹیلی کنسلٹیشن شروع کی ہے اور لوگوں کو اس کے لئے ہیلپ لائن نمبروں پر رابطہ کرنا چاپئے۔
بتا دیں کہ کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ادارے نے ماہ رواں کی آٹھ تاریخ کو غیر ایمرجنسی جراحیوں کو معطل کیا تھا۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

کورونا قہر: کرگل میں تمام مذہبی، سیاسی اور سماجی اجتماعات پر پابندی عائد

Next Post

District Admin Sgr announces partial relaxation in Carona Curfew: Meat, poultry, milk, vegetables, fruit to be sold from 8 am to 12 noon

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
District Admin Sgr announces partial relaxation in Carona Curfew:  Meat, poultry, milk, vegetables, fruit to be sold from 8 am to 12 noon

District Admin Sgr announces partial relaxation in Carona Curfew: Meat, poultry, milk, vegetables, fruit to be sold from 8 am to 12 noon

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.