سرینگر۔10،اپرئیل
بڈگام ضلع کے تحصیل ہیڈ کواٹر چرارشریف سے 12 کلو میٹر دور گاوں دارون نوگام میں آج صبح راہ گیروں نے گاوں سے ھی تعلق رکھنے والی تیس سالہ محمودہ اختر عرف اخراہ زوجہ محمد شفیع میر ساکنہ نوگام کو ایک نزدیکی کھتی میں موجود درخت سے لٹکے پایا گیا واقعہ کے متلق چرارشریف پولیس کو اطلاع ملی تو فورا جایہ واردات پینچ گئی اور ایک اخروٹ کے درخت سے لٹکی ہوئی فوت شدہ محمودہ اختر کی میت سب ڈسٹرکث ہسپتال چرارشریف پہنچائی اگرچہ بنیادی شہادتوں کو قلمبند کرنے کے بعد پولیس نے ابتداعی کیس درج کرکے ماملے کی جانچ شروع کی ہے تاہم مزید قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لئے باقی لوازمات پورا کرنے کیلئے خاتون کا پوسٹ ماٹم کیا گیا۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more