کشمیر ینگ رایٹرس ایسو سیشن نے کشمیر مرکزادب چرار شریف کے اشتراک سے چرار شریف میں محفل سماع اور محفل مشاعرے کا اہتمام کیا۔ پروگرام میں سینکڑوں عقیدت مندوں اور شاعروں نے شمولیت کی۔ محفل کی صدارت معروف ادیب رنجور تیلہ گامی نے کی جبکہ مہمان خصوصی فقیر امتیاز تقریب میں موجود رہے۔ عنایت گل نے صوفی شاعری پر ایک مقالہ پیش کیا۔ علاوہ ازین جن شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا اُن میں علی احسن، عمر فیاض، شوکت فرار، فقیر امتیاز، رنجور تیلہ گامی، عایت گل، بلالل احمد، محمد ادریس، اور یونس وحید شامل تھے۔محفل سماع محمد ایوب اور ساتھیوں نے پیش کیا اس دوران وقف چیر پرسن سید درخشان اندرابی سے گزارش کی گئئ کہ وقف ہال چرار شریف کو مزید جازب نظر بنایا جاے اور فرش وفروش کا انتظأم کیا جاے۔
‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt
Srinagar, Sept 11 (JKNS): The Jammu and Kashmir Casual/Daily Wagers Forum (JKCDF) on Friday held a peaceful protest at...
Read more







