Saturday, September 12, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Latest News

سب ڈسٹرکٹ اسپتال ویلگام میں زیر تعمیر عمارت تشنہ تکمیل۔

ٹھیکداروں کی لاپرواہی سے عوام پریشان۔ انتظامیہ خاموش تماشائی۔

بٹ مظفر by بٹ مظفر
05/07/2026
A A
سب ڈسٹرکٹ اسپتال ویلگام میں زیر تعمیر عمارت تشنہ تکمیل۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

شمالی ضلع کپواڈہ کے قصبہ ویلگام میں قائم سب ڈسٹرکٹ اسپتال ویلگام میں جگہ کی تنگی سے عوام کو طبعی امداد حاصل کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا درپیش ہے۔

تفصیلات کے مطابق سب ڈسٹرکٹ اسپتال ویلگام میں جگہ کی سخت تنگی کے پیش نظر محکمہ ہلیتھ کی جانب سے ایک عمارت کی تعمیر کا سلسلہ ایک سال قبل شروع کیا گیا تھا۔

Related posts

All India Bank Strike Evokes Strong Response; Employees Press for Five-Day Week

11/09/2026
J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

11/09/2026

تاہم عمارت کی ایک منزل کی تعمیر کا کام پہلے ایک ٹھیکہ دارا کو ملا تھا
جس پر کام کرتے ہوئے مزکورہ ٹھیکیدار نے ایک منزل تعمیر کی ہے جبکہ دوسری منزل کی تعمیر کسی تعمیراتی ایجنسی نامی ایچ ایل ایل کو سونپا گیا تھا اور دوسری منزل پر اگر چہ چار دیواری بنائی گئی ہے لیکن ٹھیکداروں نے کام ایک سال سے نامعلوم وجوہات کی بناپر ادھورا چھوڈ کر رکھا ہے۔

خالص چار دیواری تعمیر کی جاچکی ہے جبکہ تعمیر شدہ ڈھانچے میں نہ ہی سلیب ڈالی گئ ہے اور نہ ہی چھت بنائی گئی ہے بلکہ رقومات نکالنے کیلئے خالص چار دیواری بنائی گئی ہے

جس میں بھی معیاری مٹریل استعمال نہیں کیا گیا ہے
جس کی وجہ سے نہ ہی پہلی منزل قابل استعمال ہے اور نہ ہی دوسری منزل کسی کام کے قابل بنائی گئی ہے۔

زرایع سے معلوم ہوا ہے کہ پہلی منزل کے ٹھیکیدار نے بھی اپنا کام مکمل نہیں کیا ہے
جبکہ دوسری منزل تعمیر کرنے والے ٹھیکیداروں نے پہلے والے سے بدتر حال مزکورہ عمارت کا بنا کر رکھا ہے۔

اس ضمن میں جب نمایندہ نے بلاک میڈیکل آفیسر سےبات کی تو انہوں نے بتایا کہ ان کی جانب سے کئی بار اس تعمیراتی ایجینسی کو منزل مکمل کرانے کیلئے گزارش کی تھی

تاہم وہ ایک سال سے ٹال مٹول کر رہے ہیں جبکہ پہلی منزل تعمیر کرنے ٹھیکیدار نے بتایا کہ وہ دوسری منزل کے مکمل ہونے سے پہلے پہلی منزل میں پی او پی وغیرہ نہیں کرسکتا ہے کیونکہ بارش سے باریک کام منہدم ہونے کا اندیشہ لاحق ہے۔

اس ضمن میں جب نمایندہ نے ایچ ایل ایل تعمیراتی ایجنسی کے ٹھیکیداروں سے مزید جانکاری حاصل کرنے کیلے انکے دو عدد فون نمبرات سے کئ بار فون کیا

تاہم انہوں نے فون اٹھانے کی زحمت گورا نہیں کی
جس سے یہ بات واضع ہورہی ہیں کہ مزکورہ ٹھیکیداران کسی زمہ داری کا کوئی احساس نہیں رکھتے ہیں اور ایسے ٹھیکیداران کی رجسٹریشن منسوخ کرانی وقت کی اہم ضرورت ہے

تاکہ عوام کو زندگی کے آخری لمہات میں پیش آنے والے ایسے مناظر سے ہمکنار نہ ہونا پڑے

جس قسم کے مشکلات علاقہ رامحال کے لوگوں کو جگہ کی تنگی کی وجہ سے درپیش ہیں۔

کیونکہ انسان کو ہر وقت یہ تسلی ہوتی ہے کہ اچانک آخری سانسوں کا ضامن طبعی مرکز ہی ہوتا ہے

تاہم طبعی مراکز کو چلانے کیلئے جگہ میسر نہیں ہوگی تو انسان کی جان بچانا مشکل ہی نہیں ناممکن بن جاتی ہے۔

اس ضمن میں علاقہ رامحال کے لوگوں نے ضلعی ویونین ٹریٹری انتظامیہ سے فوری توجہ کی مانگ کی ہے اور عمارت کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرانے کی گزارش کی ہے

Previous Post

Officials Involved Will Be Terminated: Edu Minister Sakina Itoo on Controversial Book Row

Next Post

چاری زب موری کلاروس میں بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ایم ایل اے میر محمد فیاض نے مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری لی۔

بٹ مظفر

بٹ مظفر

Related Posts

Latest News

All India Bank Strike Evokes Strong Response; Employees Press for Five-Day Week

by بٹ مظفر
11/09/2026
0

Jammu, Sept 11 (JKNS): Banking operations were affected on Friday as bank employees and officers observed the nationwide strike called...

Read more
J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

J&K To Remain Largely Dry Till September 21, Brief Rain Spells Likely: MET

11/09/2026
Woman Booked Under NDPS Act as Anantnag Police Bust Drug Stockpile in Ashmuqam

Pakistani Intruder Apprehended By BSF In Kathua’s Hiranagar

11/09/2026
Over A Dozen Shops Demolished In Jammu’s Satwari For Highway Expansion

Over A Dozen Shops Demolished In Jammu’s Satwari For Highway Expansion

11/09/2026
“Scale Up Intelligence-Led Operations”: IGP Kashmir to Officers, Reviews Counter-Terror Preparedness

“Sustain Pressure On Terrorist Ecosystems”: IGP Kashmir Reviews Security In Kulgam, Shopian

11/09/2026
Next Post
چاری زب موری کلاروس میں بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ایم ایل اے میر محمد فیاض نے مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری لی۔

چاری زب موری کلاروس میں بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ایم ایل اے میر محمد فیاض نے مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری لی۔

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.