Wednesday, July 15, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Opinion Article

بھارتی مسلمان روشن مستقبل کی سمت رواں دواں 

 تحریر:الطاف ميرپی ایچ ڈی اسکالرجامعہ علیہ اسلامیہجب by  تحریر:الطاف ميرپی ایچ ڈی اسکالرجامعہ علیہ اسلامیہجب
12/07/2025
A A
With Gratitude and Respect: Bidding Adieu to Our Guiding Light
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Keran: Kashmir’s Rising Border Tourism Success Story

Keran: Kashmir’s Rising Border Tourism Success Story

08/07/2026

When Ladakh Connected India to Central Asia

08/07/2026

بھارت میں سیاسی گفتگو اکثر تقسیم در تقسیم اور دو ٹوک خیالات کے گرد گھومتی ہے، ایک خاموش ثقافتی انقلاب جنم لے رہا ہے۔ مسلم تخلیق کاروں کی ایک علی فصل – فلم ساز، ادیب، مزاح نگار، سوشل میڈیا اثراندازہ اور ڈیجیٹل کاروباری شخصیات – اس بات کو نئے سن سے متعین کر رہی ہے کہ مسلمانوں کو کی نظر سے دیکھا اور پیش کیا جائے۔ ان کا کام شناختی سیاست سے آگے بڑھ کر ہندوستانی تنوع اور اجتماعیت کی روح سے ہم کلام ہوتا ہے، وہ تم تو مرکزی دھارے کی منظوری حاصل کرنے کے لیے محض تخالفی کردار ادا کر رہے ہیں، اور تم ہی خاموشی اختیار کر کے گوشہ نشین ہو رہے ہیں، بلکہ وہ اپنی کہانیوں کو ہندوستانی بیانیے کا لازمی حصہ بنا کر پیش کر رہے ہیں۔تاریخی طور پر بھارتی عوامی ثقافت اور ذرائع ابلاغ نے مسلمانوں کو محدود زاویوں سے پیش کیا ہے ۔ کبھی انہیں ایک پرکشش اور غیر معمولی شبیہ کے طور پر دکھایا گیا، اور کبھی مکمل طور پر حاشیے پر رکھا گیا۔ مغل اعظم کی شان و شوکت سے لے کر 11/9 کے بعد دہشت گرد کے دقیانوسی گردارون تک باریک بینی اور حقیقت يعندالم علامي شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملی ممتاز مطلق شوینی گھول کے بجا طور پر نشاندہی کی ہے کہ بالی وڈ میں مسلمان کرداروں پر علامتی بوج لاد دیا گیا ہے ۔ اکثر انہیں مظلوم عالم یا گزرتے ہوئے ماضی کی باقیات کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، ایسے سطحی اور محدود خاکے 20 ملین سے زائد افراد پر مشتمل ایک پوری قوم کو یکسان دکھا کر اسے کی وسعت، تنوع اور رنگارنگی کو نظرانداز کرتے ہیں لیکن آج ایک عل فعل اس بیانیے کو ازسرنو لکھ رہی ہے۔حسن منہاج کی مثال لیجیے، جن کے لیفلکس تو بھارتی ناظرین کے دلوں کو چھو لیا، اگرچہ وہ امریکہ میںمقیم ہیں، لیکن بھارتی سیاست اور قوم پرستی پر ان کی باریک بین اور جرات مندانہ گفتگو نے وطن میں اہم مکالمے کو جنم دیا، وہ ایک ایسے مہاجر آواز کی نمائندگی کرتے ہیں جو جنوبی ایشیائی شناخت آزاد ہے۔ میں جڑی ہوئی ہے، لیکن ریاستی بیانیوں کی حدود سے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متبادل بیانیوں کے لیے زرخیز زمین بن چکے ہیں۔ پوتیوں اور انسٹاگرام پر مسلم تخلیق کار کھانے، فیشن، سیاست، ادب اور ایمان جیسے موضوعات کو مجالی اور ذہانت کے ساتھ پیش کر رہے ہیں دانش علی، عادل خان اور ایمن سہانی جیسے الرانداز افراد ایسا مواد تخلیق کر رہے ہیں جو مسلمانوں کی روزمرہ زندگی کو معمول کا حصہ بنا کر دکھاتا ہے، اور ان اجار داران نظریاتی سانچوں کو توڑتا ہے جو پرانے ذرائع ابلاغ نے قائم کر رکھے تھے۔ ادھر اے آر رحمان سلمان علی اور سلیم سلیمان جیسے فنکار طویل عرصے سے ایک کثرت پسند ثقافتی سرچ کے علم بردار رہے ہیں۔ ان کا تخلیقی اشتراک مذہبی حدبندیوں سے بلند ہو کر ایک زیادہ جامع قومی شناخت کو فروغ دیتا ہے۔ خالد جاوید جیسے معاصر لکشن نگار جن کے ناول The Paradise of Food نے 2022 کا جے سی بی انعام برائے ادب حاصل کیا – باد اشت. خواہش اور ماورالیات جیسے موضوعات میں گہرائی سے اترتے ہیں اور مسلم زندگی کی ایسی داخلی تصویریں پیش کرتے ہیں جو دقیانومی تصورات یا مظلومیت کے خانوں سے بالاترپیو ریسرچ سینٹر کی ایک رپورٹ (2021) کے مطابق، 14 فیصد بھارتیوں کا مالک ہے کہ تمام مذاہب کا احترام ضروری ہے۔ تاہم اسی تصورت سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے لوگ اپنی مذیبی شناخت کو ذاتی اور سماجی زندگی سے الگ رکھنا پسند کرتے ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ معاشرے میں گیری فرقہ وارانہ خدشات موجود ہیں۔ ایسے میں مسلم فنکارہ جو خوانی اور ثقافتی میدانوں میں اپنی جگہ بناتے ہیں۔ بغیر کسی دقیانوسی تصور کو تقویت دیے، دراصل معمول کا حصہ بننے کا عمل انجام دے رہے ہیں، ان کی کامیابی ان ذہنی دیواروں کو منهدم کرنے میں مدد دیتی ہے، جو عشروں سے ایک منظم صحاح میں رہنے کے سبب بہت سے بھارتیوں نے انجانے میں قائم کر لی ہیں۔ ثقافت ان کمیونٹیوں کو دوبارہ چول رہی ہے جو تفرقہ انگیز اور فرقہ وارانہ سیاست کے میں بکھر چکی تھیں، جب کوئی حجاب پہننے والی لڑکی انسٹاگرام کی ایک والول ریل پر بالی ولا نفعے پر رقص کرتی ہے، یا جب کوئی پوڈ کاست اسلامی فن تعمیر اور دلت مسلم یکجہتیپر روشنی ڈالتا ہے، تو ہم تنوع کو محلی برداشت کرنے کے بجائے اسے عملا قبول ہوئے دیکھتے ہیں۔ یہ صرف مختلف شناختوں کا سالم وجود نہیں، بلکہ ان کے ساتھ بامعلی مکالمہ ہے۔ یہ تخلیق کار تم لو خاموش تماشائی ہیں، نہ ہی تعالی علامت یہ ایک ایسا راستہ بعوار کر رہے ہیں جہاں پر فخر سے مسلمان ہونا اور فخر سے بھارتی ہونا کوئی تضاد نہیں، بلکہ ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے مع ہیں۔ اس کے اثرات صرف میڈیا میں تحائندگی تک محدود نہیں بلکہ اس سے آگےیژه گر سماجی اور سیاسی تبدیلی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ یہ تخلیق کاربھارتی مسلمانوں کو دیکھنے کے زاویے کو بدل کر خود بھارتی ہوئے۔کے مفہوم کو نئے انداز میں تشکیل دے رہے ہیں وہ اپنی جگہ اپنیآواز اور اپنا بیانیہ دوبارہ حاصل کر رہے ہیں، پرانا سانچہ لودرہا ہے ۔ اور اس کی جگہ ایک نیا منظر نامہ ابھر رہا ہے، جہاںمهارتی مسلمان کسی اور کی کہانی کے کردار نہیں بلکہ خود اس کہانیکے خالق بن چکے ہیں۔

Previous Post

LG Sinha Orders Transfers of 7 Senior IAS Officers

Next Post

BJP’s Sajid Yousuf Shah Tours Kupwara, Flags Poor Roads and Public Grievances

 تحریر:الطاف ميرپی ایچ ڈی اسکالرجامعہ علیہ اسلامیہجب

 تحریر:الطاف ميرپی ایچ ڈی اسکالرجامعہ علیہ اسلامیہجب

Related Posts

Keran: Kashmir’s Rising Border Tourism Success Story
Article

Keran: Kashmir’s Rising Border Tourism Success Story

by  تحریر:الطاف ميرپی ایچ ڈی اسکالرجامعہ علیہ اسلامیہجب
08/07/2026
0

Keran has transformed into one of Jammu and Kashmir's fastest-growing tourist destinations. Once known primarily for its strategic border location,...

Read more

When Ladakh Connected India to Central Asia

08/07/2026

The High Himalayas of Ladakh: Where Nature Meets National Security

08/07/2026

Beyond Security: What Real Accountability in Balochistan Would Look Like

08/07/2026

What Accountability Would Actually Require in Balochistan

05/07/2026
Next Post

BJP's Sajid Yousuf Shah Tours Kupwara, Flags Poor Roads and Public Grievances

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.