Tuesday, June 23, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Business & Jobs

اخبارات کے سرکاری اشتہارات کو ڈی اے وی پی ریٹ کا مطالبہ

ایڈیٹروں کے مطالبے کی جے کے پریس کارپس نے کی حمایت کا اعلان

Gadyal Desk by Gadyal Desk
16/12/2024
A A
اخبارات کے سرکاری اشتہارات کو ڈی اے وی پی ریٹ کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Airtel Secures $1 Billion Investment to Accelerate Nxtra Data Centre Expansion

Airtel Secures $1 Billion Investment to Accelerate Nxtra Data Centre Expansion

31/03/2026
5th Kashmir World Film Festival Concludes with Grand Closing Ceremony & Awards in Srinagar

5th Kashmir World Film Festival Concludes with Grand Closing Ceremony & Awards in Srinagar

07/11/2025

گھڑیال رپورٹ
سرینگر/گھڑیال رپورٹ //جموں کشمیر پریس کارپس نے جموں و کشمیر کے ممتاز اخبارات کے مدیران کی طرف سے اٹھائے گئے حالیہ اقدام کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اخبارات کے لئے سرکاری اشتہارات کو ڈی اے وی پی شرح پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مدیران اعلیٰ کی جانب سے اشتہارات کو ڈی وی اے پی شرح پر نافذ کرنے کا مطالبہ ایک اہم معاملہ ہے اور اس تفاوت کو دور کرنے کی فوری ضرورت ہے ۔ پریس کارپس نے کہا ہے دلی ، چندی گڑھ اور دیگر مرکزی علاقوں میں پہلے یہ سرکاری اشتہارات ڈی وی اے پی ریٹ پر جاری کیئے جاتے ہیں اور اب جموں کشمیر سرکار خاص کر ایل جی انتظامیہ کو بھی اس معاملے پر غور کرنا چاہئے ۔ پریس باڈی نے اس بات پر زور دیا کہ ڈی اے وی پی کی شرحوں کا نفاذ نہ صرف قابل جواز ہے بلکہ خطے میں اخباری صنعت کی مالی استحکام کے لیے بھی اہم ہے۔بیان میں کہا گیا کہ اخباری صنعت معلومات کو پھیلانے اور جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تاہم، ڈی آئی پی آر کی طرف سے پیش کردہ موجودہ اشتہاری نرخ جموں و کشمیر میں میڈیا ہاو ¿سز کی بقا اور ترقی کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اس مسئلے کو حل کرنے میں تیزی سے کارروائی کریں اور اشتہارات کی شرحوں کو ڈی اے وی پی ڈھانچے کے مطابق لائیں، جیسا کہ دہلی اور چندی گڑھ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کامیابی کے ساتھ نافذ کیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہیں ۔ بیان میں کہا گیا کہ اس اقدام سے جموں کشمیر کے اخبارات کو فروغ ملے گاور اخباری اداروں میں کام کرنے والوں کےلئے ایک راحت کا اقدام ہوگا۔

Previous Post

BJP leaders Sham Sharma, Mohan Lal Bhagat hold Public Darbar At Trikuta Nagar Party Hqrs In Jammu

Next Post

NSA Ajit Doval to visit Beijing for SR border talks on Dec 18

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Airtel Secures $1 Billion Investment to Accelerate Nxtra Data Centre Expansion
Business & Jobs

Airtel Secures $1 Billion Investment to Accelerate Nxtra Data Centre Expansion

by Gadyal Desk
31/03/2026
0

  Srinagar, Mar 31 (JKNS): Bharti Airtel (NSE: BHARTIARTL) (“Airtel”), today announced an investment of US$ 1 Billion by Alpha...

Read more
5th Kashmir World Film Festival Concludes with Grand Closing Ceremony & Awards in Srinagar

5th Kashmir World Film Festival Concludes with Grand Closing Ceremony & Awards in Srinagar

07/11/2025
Focus on timely resolution of public issues: Javid Dar to officials

Javid Dar presides valedictory session of Pashudhan Mela at SKUAST-K Shuhama

20/10/2025
Rana advocates participatory approach for conservation of forests

Tribals being made active stakeholders in planning and development by Omar Abdullah led Govt: Javed Rana

17/10/2025

Mission Director JJM directs engineers to maintain quality standards of ongoing works under JJM.

17/10/2025
Next Post
NSA Ajit Doval to visit Beijing for SR border talks on Dec 18

NSA Ajit Doval to visit Beijing for SR border talks on Dec 18

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.