شوپیاں میڈیا ہاؤس جرنلسٹ ایسوسی ایشن شوپیان نے صحافی اعجاز ڈار کے چچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
صحافی اعجاز ڈار کے چچا کا آج صبح جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے گاؤں پہنو میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔
میڈیا ہاؤس شوپیاں نے ان کی موت کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے اور مرحوم کی روح کے لیے ابدی سکون کی دعا کی ہے۔
میڈیا ہاؤس شوپیاں نے سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی روح کے لیے ابدی سکون کی دعا کی ہے۔
حوالے
مزمل یعقوب