سرینگر/نگوا سکمز کے صدر اشتیاق بیگ کی صدارت میں پیر کے روز ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔میٹنگ میں سکمزکے ایک ملازم عبد الرحیم شیخ کے افسوس ناک انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔
تعزیتی اجلاس میں سکمز کے ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پییش کی ہے۔۔آخر پر مرحوم کے حق میں دعا مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more