جے کے این ایس
شیر شیران۔۔۔۔۔ چرارشریف
ضلع بڈگام کے مشہور تحصیل ہیڈکواٹر چرارشریف میں واقع گوریمنٹ گرلز ھائیر اسکنڈری اسکول نوھاڈ میں تحصیل سربراہ نثار احمد عوان کی سربراھی میں ایک ایسے منفرد نوعیت کے بڑے پروگرام کا انتقاد کیا گیا۔ جو وزیراعظم جناب نریندر مودی جی کی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی درجنوں عوام دوست اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے قایم۔ قومی سطح کے ھمارا عزم وکست بھارت مشن کے تحت قائیم کیاگیا تھا۔تفصیل دیتےطھوئے نمایندے شیر شیران نے علمدار بستی چرارشریف سے ادارے کو بتایا کہ۔ ھمارا سنکلپ وکست بھارت پروگرام کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب منعقد ہوئی جسمیں قصبے میں موجود تمام الگ الگ محکموں نے منفرد نوعیت کے جانکاری سٹال قائیم کئے تھے۔ لگائے تھے۔ تقریب کے لئے زمینداروں اور دوسرے تجارتی کے علاوہ عام لوگوں کو بھی دعوت دی گئی تھی۔ تقریب کی صدارت تحصیلدار نثار احمد عوان نے کی جبکہ ماتحت اداروں کے سینکڑوں اشخاص پروگرام میں پیش پیش رھئے تقریب کے دوران مختلف سرکاری اداروں کی طرف عام لوگوں تک یہ اطلاع پہنچائی گئی کہ وہ پردھان منتری کی طرف سے حال ھی میں شروع کی گئی نئی نئی اسکیموں کا ضرور فائدہ اٹھایئے۔ تقریب میں موبائل وین میں نصب ایک قداور ایل ای ڈی کے
ذریعے ویسٹ بھارت کے تحت قائیم کئے گئے حصہ جہت پروگرام کی خوب پبلسٹی کی گئی۔ جبکہ تحصیلدار صاحب کی سربراہی میں ازیکٹو افسر منسپل کمیٹی چرارشریف عاشق حسین اور دوسرے درجنوں الگ الگ اداروں کے عہداران نے موبائل وین کا مالا پہنانے سواگت کیا۔ تقریب میں چند اسکولوں کے طالبہ نے سوچھ بھارت ابھیان کے تحت مختصر سے تمدنی پروگرام بھی منعقد کئے۔ تقریب کے دوران دوسرے فوائد کے متلق عام جانکاری کیمپ منعقد کرکے عوام الناس کو خبردار دینے کے ساتھ ھی اربن لوکل باڈیز کی طرف سے۔ ھمارا عزم وکست بھارت کے تحت اگلے سال کے لئے تیار کیے گئے نئے کلینڈر اور محکماتی گائیڈ لائنزپر مبنی بک لیٹ مجاہدین میں مفت تقسیم کئے گئے۔ پروگرام میں اربن لوکل باڈیز اور بلاک ڈیولپمنٹ محکمے کے اشتراک سے بہترین کارکردگی کرنے والئے استایذا، طالبہ علموں اور کرمچاریوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔







