اس دوران مقامی شہریوں نے احاطہ زیارت میں تعمیر شدہ ٹوریزم عمارت کو ایل جی سرکار اور ضلع انتظامیہ بڈگام کی کامیابی سے تعبیر کیا۔
جے کے این ایس
ڈی سی بڈگام مسٹر اکشے لبرو جی نے آج مشہور قصبہ چرارشریف میں زیر تعمیر نصب درجن مختلف پروجیکٹوں کا دورہ کرتے ہویئے تعمیراتی عمل کا نہایت سنجیدگی سے جائیزہ لیا۔ جبکہ موقعے پر
متلقعہ ذمہ داروں سے تعمیری عمل سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ موصوف کے ھمراہ ایس ڈی ایم چاڈورہ کے علاوہ دونوں تحاصیل کے تحصیلداران،منسپل کمیٹیوں کے ازیکیٹو افسران،اوردوسرے ماتحت اداروں کے منتظمین اور وقف اہلکاران بھی موجود رھئے۔ موصوف نے نیو بس اسٹینڈ چاڈورہ، پبلک پارک، چرارشریف میں وقف واشروم، منسپل پارک، چیلڈرن پارک، ٹوریزم بیت الخلاء، زیارت شریف کی دوار، وغیرہ جیسے تعمیری عمل کے آخری مرحلے سے گزرنے والئے پروجیکٹوں کا ایک ایک جگہ جاکر خود مائینہ کیا اور پروجیکٹ کے متعلق ضروری جانکاری حاصل کی۔
درایں اثنا ہمارے نمایندے سے جایہ واقعہ چرارشریف میں ڈی سی بڈگام مسٹر اکشے لبرو نے کروڈوں روپیہ مالیت سے تیاراور محکمہ سیاحت کے تعاون سے تعمیر کئے گئے درجنوں وضوخانوں اور غسل خانہ جات پر مبنی عالیشان عمارت کو آنے والئے دنوں کے درمیان عوام کے نام وقف کرنے کا اشارہ دیا۔ اس دوران شیخ العالم فلاح وبہبود کمیٹی، سب یونٹ وقف بورڈ، اراکیئن نندہ ریشی کاروان ادب، اور بڑی تعداد میں مقامی معززین اور شہریوں نے نہ صرف ضلع انتظامیہ بلکہ متعلقہ پرائیویٹ تعمیراتی ایجنسی اور کنٹریکٹر مسٹر فیصل ملک کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے نہایت دیانتداری اور جان توڑ محنت کے بدولت ھی آخرکار، احاطہ زیارتگاہ میں واقعہ سپیشل واشروم پروجیکٹ جیسا ایک روکا پڑھا۔ جامع تعمیراتی کام پایہ تکمیل تک وقت پہنچا گیا۔