Tuesday, July 14, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

7 روزہ کثیر لسانی قومی تھیٹر فیسٹول کا سرینگر میں افتتاح۔ فیسٹول میں مقامی و غیر مقامی تھیٹر گروپس کررہے ہیں شرکت۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
09/10/2023
A A
7 روزہ کثیر لسانی قومی تھیٹر فیسٹول کا سرینگر میں افتتاح۔  فیسٹول میں مقامی و غیر مقامی تھیٹر گروپس کررہے ہیں شرکت۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

My Voice No Longer Matters As No One Listens to Me: MP Aga Ruhullah on Ties with N

Aga Ruhullah Rules Out New Political Party, To Skip NC’s Jantar Mantar Protest

14/07/2026
DSEJ orders summer vacation from June-01 to July-16

Govt Announces Summer Vacation for Kashmir, Winter Zone Jammu Degree Colleges From July 21

14/07/2026

سرینگر/ 9 اکتوبر/ شافیہ گلفام۔
کشمیر کولیکٹیو پرفارمرس اور منظور میرز اکیڈیمی آف آرٹ “MMAA”کی جانب سے جے اینڈ کے اکیڈیمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز اور نارتھ زون کلچرل سینٹر پٹیالہ پنجاب”NZCC” کے باہمی اشتراک سے ٹائیگورہال سرینگر میں 7 روزہ قومی تھیٹر فیسٹول کا باظابطہ آغاز ہوا۔ اس تھیٹر فیسٹول کا افتتاح مہمان خصوصی معروف تھیٹرسٹ اور NSD سندیافتہ بشیر بھوانی نے روائتی اسبند جلاکر معروف شاعرہ اور سابقہ سربراہ آل انڈیا ریڈیو سرینگر رخسانہ جبین۔معروف قلم کار۔ ہدایت کار۔ کہانی کار اور شاعر بشیردادا اور غلام محی الدین عاجز مہمان زی وقار اور دیگر کئی معروف تھیٹر شخصیات کی موجودگی میں کیا۔ فیسٹول کے پہلے روز نپا رنگ منڈلی لکھنؤ یو۔پی کے فنکاروں نے بھارت ٹینڈو کشیپ کا لکھا اور سوریا موہن کل شریشتھا کی ہدایت میں ‘منتظر’نامی ہندی ڈرامہ حاضرین کے سامنے پیش کرکے شائقین سے داد تحسین حاصل کی۔فیسٹول کی افتتاحی تقریب پر فیسٹول ڈاریکٹر منظور احمد میر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قومی تھیٹر فیسٹول کا مقصد مقامی تھیٹر فنکاروں کو تھیٹر سے جڑے رہنے اور ملک کی دوسری ریاستوں کے تمدنی کلچر سے ایک دوسرے کو واقفیت فراہم کرنے کے علاو نئی نسل کو تھیٹر کی طرف راغب کرانے کی بھی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔انہوں نے میڈیا پارٹنرز کے علاوہ ان تمام نجی اداروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس 7 روزہ قومی تھیٹر فیسٹول کو سرینگر میں منعقد کرانے کے لئے ہمارے ساتھ کسی نہ کسی قسم کا تعاون کی۔ تقریب کی میزبانی معروف براڈکاسٹر اور آل انڈیا ریڈیو سرینگر کے سینئر اناونسر رشید نظامی نے کی۔

Previous Post

Will inform about J&K Assembly polls at ‘right time’ keeping in view security, other polls due: ECI

Next Post

DC Doda reviews arrangements for forthcoming festivals

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

My Voice No Longer Matters As No One Listens to Me: MP Aga Ruhullah on Ties with N
Jammu Kashmir

Aga Ruhullah Rules Out New Political Party, To Skip NC’s Jantar Mantar Protest

by Gadyal Desk
14/07/2026
0

Srinagar, July 14 (JKNS): National Conference Member of Parliament Aga Syed Ruhullah Mehdi on Tuesday ruled out reports of launching...

Read more
DSEJ orders summer vacation from June-01 to July-16

Govt Announces Summer Vacation for Kashmir, Winter Zone Jammu Degree Colleges From July 21

14/07/2026
Officials Involved Will Be Terminated: Edu Minister Sakina Itoo on Controversial Book Row

Two School Education Lecturers Killed in Magam Road Accident; Minister Seeks Fair Probe

14/07/2026
Anti-National Content in Books Row

Amarnath Yatra embodies India’s civilizational legacy

14/07/2026
*محمد انور خان نے کپواڑہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ کی صدارت کی، پارٹی کو مضبوطط بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

*محمد انور خان نے کپواڑہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ کی صدارت کی، پارٹی کو مضبوطط بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

14/07/2026
Next Post
DC Doda reviews arrangements for forthcoming festivals

DC Doda reviews arrangements for forthcoming festivals

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.