(جےکے این ایس ) عراق کے شہر کربلا میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصی کی واپسی اور فلسطین کے موضوع پر” مسجد اقصی کی پکار اور امام حسین علیہ السلام اور فلسطین” کے موضوع پر 27 اگست سے دوسری 3 روزہ عالمی سطح کی کانفرنس منعقد ہورہی ہے ۔جس میں شرکت کرنے کےلئے منتظمین نے کئی مسلم ممالک سمیت برصغیر ہند وپاک و بنگلہ دیش سے بھی کئی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر سے صوفی میڈیا سروسز کے ڈائریکٹر اور منیجنگ ایڈیٹر منظور ظہور شاہ کو کانفرنس میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ ملا ہے۔اور وہ کانفرنس میں شرکت کرنے کی غرض سے 26 اگست کو دہلی سے براستہ دوحہ بغداد جارہے ہیں ۔ انہوں نے جے کے این ایس کو بتایا کہ کانفرنس کے شرکاء کو نجف شریف اور بغداد شریف کی بھی زیارت کرائی جاۓ گی ۔
Aga Ruhullah Rules Out New Political Party, To Skip NC’s Jantar Mantar Protest
Srinagar, July 14 (JKNS): National Conference Member of Parliament Aga Syed Ruhullah Mehdi on Tuesday ruled out reports of launching...
Read more







