Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

ضلع ترقیاتی کمشنر نے پونچھ میں سی بی سی کی 3 روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
18/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

No School to Charge Transport Fee by Outsourced Third Party Operators During Vacations: FFRC Issues Corrigendum

No School to Charge Transport Fee by Outsourced Third Party Operators During Vacations: FFRC Issues Corrigendum

01/07/2025
Sakeena Itoo reviews progress on SAMAGRA Shiksha interventions across J&K

Sakeena Itoo reviews progress on health projects across Kashmir division

01/07/2025

سرینگر، 18 اگست، 2023/ ڈپٹی کمشنر پونچھ یاسین محمد چودھری نے آج بیس کیمپ، شری بھوڑا امرناتھ جی یاترا، کالج گراو ¿نڈ، پونچھ میں سیوا سوشاسن اور غریب کلیان، ایک بھارت شریشٹھا بھارت، مشن لائف، جی-20 صدارت وغیرہ کے 9 سال پر 3 روزہ ملٹی میڈیا نمائش (آئی سی او پی) کا افتتاح کیا۔ جوائنٹ ڈائریکٹر سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن جموں و کشمیر، لداخ غلام عباس نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ انٹیگریٹڈ کمیونیکیشن اینڈ آو ¿ٹ ریچ پروگرام (آئی سی او پی) کا اہتمام سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن پونچھ، وزارت اطلاعات و نشریات، حکومت ہند کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔افتتاحی تقریب میںمختلف محکموں کے سربراہان بشمول مدن موہن سنگھ، کمانڈنٹ 38 سی آر پی ایف، طاہر مصطفیٰ ملک، اے ڈی سی، دیویندر سنگھ، 2 آئی سی-38 سی آر پی ایف، خالد حسین، ڈی پی او آئی سی ڈی ایس، پونچھ، ریاض احمد ایگزکٹیو انجینئر جل شکتی پی ایچ ای پونچھ، ڈاکٹر تنوی سی ای او سیاحت کے علاوہ دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ ڈی سی پونچھ نے کہا کہ حکومت ہند کی اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں اس طرح کے بیداری پروگراموں کا انعقاد متواتر کیا جانا چاہئے تاکہ بالخصوص بالاکوٹ جیسے دور افتادہ سرحدی علاقوں میں عوام کو ان اسکیموں کے فوائد کے بارے میں معلوم ہوسکے۔جوائنٹ ڈائریکٹر، سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشن، جموں و کشمیر، لداخ نے اپنے خطاب میں کہا، حکومت اپنی مختلف مرکزی معاون والی اسکیموں اور پروگراموں کے ذریعے ملک میں غریبوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے اور حکومت کی غریبوں کی حامی اسکیموں نے ملک میںایک انقلاب لایا ہے۔ تصویری نمائش مختلف شعبوں میں حکومت ہند کی کامیابیوں پر مرکوز ہے۔ ڈسپلے خاص طور پر وزارت اطلاعات و نشریات نے حکومت ہند کی مختلف اسکیموں کے بارے میں نمایش کا دورہ کرنے والوں کو روشناس کرانے کے لیے ڈیزائن کیے ہیں۔ سیلفی کارنر، ڈسپلے، فلم شو، سیوا کے 9 سال پر فلائرز اور کتابچے کی تقسیم، سوشاسن اور غریب کلیان، مرکزی معاونت والی اسکیموں اور حالات حاضرہ پر اوپن کوئز، اپنے ٹیلنٹ کا پلیٹ فارم، مختلف محکموں کے اسٹال اور سی ایس ایس پر ریسورس پرسنز کے لیکچر زائرین خصوصاً نوجوانوں کے لیے خاص توجہ کا مرکز تھے۔اس موقعہ پر آئی سی ڈی ایس، سماجی بہبود، دیہی ترقی، صحت اور جل شکتی ،پی ایچ ای محکموں کی جانب سے اسٹال لگائے گئے تھے۔ آئی سی ڈی ایس، محکمہ سماجی بہبود اور دیہی ترقی کے محکمے کے ماہراین نے متعلقہ محکموں سے متعلق مختلف اسکیموں کے بارے میں بات کی۔ پروگرام اور اوپن کوئز کا انعقاد وجے مٹو انچارج سی بی سی ایف او پونچھ نے کیا۔پروگرام میں افسران، مختلف محکموں کے عہدہداروں، مقامی لوگوں، طلبائ، اساتذہ نے شرکت کی۔یہ نمائش 18 سے 20 اگست تک تینوں دنوں کے دوران شری بدھا امرناتھ جی کے یاتریوں کے لیے کھلی رہے گی۔پونچھ کے مقامی لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ گیارہ بجے سے شام چھ بجے کے درمیان نمائش مشاہدہ کریں(داخلہ مفت ہے)۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

DLEPC meeting held at Shopian

Next Post

Mission Director POSHAN visits Bandipora, chairs review meeting

Related Posts

No School to Charge Transport Fee by Outsourced Third Party Operators During Vacations: FFRC Issues Corrigendum
Jammu

No School to Charge Transport Fee by Outsourced Third Party Operators During Vacations: FFRC Issues Corrigendum

by Gadyal Desk
01/07/2025
0

Srinagar, July 1 (JKNS): In a major relief for parents, the Fee Fixation and Regulation Committee (FFRC) of Jammu and...

Read more
Sakeena Itoo reviews progress on SAMAGRA Shiksha interventions across J&K

Sakeena Itoo reviews progress on health projects across Kashmir division

01/07/2025
LG’s upcoming visit to Baramulla; DC chairs preparatory meeting

DC B’la reviews progress under Aspirational Distt Prog

01/07/2025
DC Pulwama inspects Polling Stations of Assembly Constituency 32 Pampore

DC Pulwama reviews JK Sehat App registration progress in the Distt

01/07/2025
Focus on timely resolution of public issues: Javid Dar to officials

Javid Dar inaugurates JKRTC Bus Service from Zaloora to Srinagar

01/07/2025
Next Post
Mission Director POSHAN visits Bandipora, chairs review meeting

Mission Director POSHAN visits Bandipora, chairs review meeting

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.