گاندربل//زبیر تانترے//کے ایم این// آر ایس ایس سنگٹھن نے آیوش محکمہ گاندربل کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے ریاستی کوآرڈینیٹر غلام قادر راتھر، مہیلا مورچہ کی ضلعی صدر آشا بانو، ملک ظہور احمد ضلع صدر گاندربل، نائب صدر ظہور احمد، ترجمان سنیر راجپوت موجود تھے۔ سینکڑوں مریضوں کا علاج اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ انہوں نے محکمہ آیوش کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ ضرورت مند اور غریب لوگوں کے لیے اس طرح کے مفت میڈیکل کا دوسرے علاقوں میں بھی اہتمام کیا جانا چاہیے۔
7-Year-Old Student Killed After Landslide Hits School Premises in Mawer
Srinagar, Aug 1 (JKNS): A seven-year-old student lost his life after coming under a landslide inside the premises of a...
Read more






